کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل ہوگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل ہوگیا RussianScientist Sputnik_V CovidVaccine AndreyBotikov

برطانوی میڈیا کے مطابق سال 2020ء میں جن 18 سائنسدانوں نے مل کر کورونا کی ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی ان میں سے ایک اینڈرے بوٹیکوو بھی تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں گھس کر گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا گیا، پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے۔.

برطانوی میڈیا کے مطابق سال 2020ء میں جن 18 سائنسدانوں نے مل کر کورونا کی ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی ان میں سے ایک اینڈرے بوٹیکوو بھی تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں گھس کر گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا گیا، پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان گھر میں قتلکورونا ویکسین بنانے والا سائنسدان گھر میں قتل CoronaVaccine Russia RussianScientist Murder Sputnik COVID19 Vaccination DevelopedVaccine mfa_russia KremlinRussia_E WHO sputnikvaccine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی ویکسین بنانے والا روسی سائنس دان قتلکرونا کی ویکسین بنانے والا روسی سائنس دان قتل arynewsurdu Acha kam karne ka yahi nateja mile ga Insaniyat ka dushmanuwn ko phansi pa lat ga do 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی ویکسین بنانیوالا روسی سائنسدان مبینہ طور پر قتلاینڈرے کی گردن پر بیلٹ کے نشان تھے اس لیے ان کی موت ممکنہ طور پر گلا دبانے کی وجہ سے ہوئی ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کے چڑیا گھر سے آزاد ہونے والا اُلو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیاامریکا کے شہر نیویارک کے چڑیا گھر کےکمرے نما پنجرے میںقید اُلوبلاآخر آزاد ہونے میں کامیاب ہوگیا جو اب شہریوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بورے والاکیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق 3زخمیجاںبحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا پہنچا دیا گیا بورے والا میں عارف والا روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق Burewala RoadAccident Family Deaths Injured Highway Punjab NHMPofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »