کورونا کی نئی قسم کی علامات اور مریض کیا شکایت کررہے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا کی نئی قسم کی علامات اور مریض کیا شکایت کررہے ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Omicron

جنوبی افریقا میں کویڈیو 19 کی مختلف اقسام کی جانچ کرنے والے اولین ماہرین میں شامل ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ‏اومیکرون قسم کی علامات انتہائی ہلکی ہوتی ہیں۔

خبررساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر انجیلیکو کوٹیزی نے بتایا کہ حال ہی میں اومیکرون قسم کے ‏کئی کیس سامنے آئے ہیں جس سے متاثرہ افراد میں اس قسم کی علامات انتہائی ہلکی تھیں اور اس کا گھر پر ‏علاج بھی ممکن ہے۔جنوبی افریقی میڈیکل ایسوسی ایشن کی چیئر نے کہا کہ 18 نومبر کو ان کے کلینک میں 7 ایسے مریض آئے جن ‏میں کوویڈ 19 کی خطرناک ویرینٹ ڈیلٹا کی مختلف علامات تھیں اور یہ علامات انتہائی ہلکی...

انہوں نے بتایا کہ مریضوں نے سر درد اور انتہائی تھکاوٹ والے جسم کی شکایت کی لہذا ابتدائی طور پر ہم ان ‏علامات کو ایک عام سے وائرل انفیکیشن سمجھے کیونکہ گزشتہ کئی ہفتوں سے کورونا وبا میں کمی آئی تھی تو یہ ‏فیصلہ کیا گیا کہ ان کا لیبارٹری تجزیہ کیا جائے۔ ڈاکٹر کے مطابق جب ٹیسٹ کروائے گئے تو مریض سمیت اہل خانہ کورونا سے متاثر پائے گئے، اسی دن اور ‏مریض آئے جن کی حالت تقریباً ایک جیسی تھی تو اندازہ ہوا کہ کچھ تو نیا ہو رہا ہے لیکن ان صحت ایسی نہیں ‏تھی کہ اسپتال داخل کروایا جائے یا کسی سرجری کی ضرورت ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ اومیکرون سے متاثرہ مریضوں میں نصف غیر ویکسین شدہ تھے اور یہ قسم 40 یا اس سے کم ‏عمر والے افراد میں پائی گئی ہے، متاثرہ مریضوں میں سب سے زیادہ شکایات سر اور جسم میں درد کے ساتھ ‏ساتھ انتہائی تھکاوٹ کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

and the hype begun👏

ARYNEWSOFFICIAL Mehrbani Ap ki Aysy Hi New Na dy Phly Confirm kr ly ..Ham pakistan Any k liye Trap Rhy Ha or Agr Ab Chuti Melny Lagi ha to Ye musibat.. Ye Virus Hamry pakistan me nhi ay ga kb b.. knhi b nhi ay ga Sab Control kr liya Africa ki Flight Band kr k.. So Fake news na dy..

Unfollow kerdo news channel mo jo virus ki baat kare

بے غیرتوں تم لوگوں نے اب افریقہ کے جنگلات سے یہاں زبردستی کرونا پاکستان پہنچانا ہے۔۔لگے رہو حرام خوروں

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، امریکا میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنا شروعPart 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us Thanks God لگتا ھے چائنہ کچھ نیا کرنا چاھتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیاعالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم ,نیوزی لینڈ نے بھی9افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیںکورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث9افریقی ممالک پر نیوزی لینڈ نے بھی سفری پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے سفری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم۔۔۔پاکستان نے ابتک کا بڑا اقدام اٹھا لیاکورونا کی نئی قسم سامنے آنے پرپاکستان نے بھی سفری پابندی عائد کردی،سفری پابندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم کے پھیلاﺅ کا خدشہ آئی سی سی نے ایونٹ روک دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا کی نئی قسم کے سامنے آنے پر ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر روک دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر تشویشجنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس ویرینٹ کو سمجھنے میں کئی ہفتے لگیں گے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »