کورونا سے مزید 2افراد جاں بحقمثبت کیسز کی شرح 3.53فیصد ریکارڈ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے مزید 2افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 3.53فیصد ریکارڈ Coronavirus CoronavirusUpdates

قومی ادارہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 779افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، کورونا کیسز کی مثبت شرح ایک دن میں 3.53فیصدریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز کورونا سے 2افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 182 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔.

قومی ادارہ صحت کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 779افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، کورونا کیسز کی مثبت شرح ایک دن میں 3.53فیصدریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز کورونا سے 2افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 182 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 اموات اور 390 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آنے لگی ، ایک دن میں کورونا سے 2 اموات اور 390 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ARY zindabad we Love u Ya Allah swt iss qoum ko jaldi wo din naseeb farma jab pori PDM Corona se Marjaye aur koi inko dafnane tak nahi jaye Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 38 اموات، 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 2 افراد لقمہ اجلاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید دو افراد لقمہ اجل بن گئے، 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان: مزید 390 کورونا کیسز، 2 افراد فوتپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری مزید 2 افراد جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس  کے وار جاری ہیں ،  گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزید 779 کورونا کیسز، 2 مریضوں کا انتقالپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 779 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »