کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جسے ملٹی اورگن فیلئر کہا جاتا ہے، ملٹی اورگن فیلئر میں فالج کا حملہ، دل کا کام کرنا چھوڑ دینا اور پھیپھڑوں کا ناکارہ ہوجانا شامل ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو کویڈ وارڈ میں شفٹ کر دیا جاتا ہے کیونکہ اب اس مریض کا علاج وہ عملہ کرے گا جو کہ اپنے آپ کو انفیکشن سے بچانے کا حفاطتی لباس زیب تن کیے ہوئے ہوگا جبکہ اس وارڈ کے تمام مریض بھی کورونا وائرس سے متاثرہ ہونگے کیونکہ اب انہیں ایک دوسرے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ذیابطیس، بلڈ پریشر، دل اور گردوں کے امراض میں مبتلا اشخاص اگر اس وائرس سے متاثر ہو جائیں تو ان کی جانوں کو لاحق خطرات میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ یہ وائرس نہ صرف پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے بلکہ اب یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ وائرس ان مریضوں میں دل کے دورے، فالج اور پھیپھڑوں سمیت گردوں کو ناکارہ بنانے کا سبب بھی بن رہا ہے۔

خوش قسمتی سے کورونا وائرس کے 80 سے 90 فیصد مریضوں میں یا تو اس مرض کی علامات بالکل ظاہر نہیں ہوتیں یا معمولی علامات کے بعد مریض دو ہفتوں میں خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا کے نام پر علمإ کو برا کہنے والوں اللہ پاک تباہ برباد کرے تم لوگوں کو عبرت کانشان بن جاٶ۔ شیعوں کی باری چپ کیوں ہوگۓ ہو بولو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام پر اردن کے فرمانروا کا اسرائیل کو انتباہاردن کے شاہ عبداﷲ بن الحسین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام کے منصوبوں پر پیشرفت کی تو بڑے پیمانے پر تصادم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمالکرونا کے مریضوں کی لاشیں رکھنے والے ٹرک کا کھانے کی فراہمی کے لیے استعمال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی کا کورونا کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈی بنانے کا دعویٰامریکی کمپنی کا کورونا کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈی بنانے کا دعویٰ USA COVID19 CoronavirusPandemic CoronaVaccines Antibodies AmericanCompany Claims Medicine ViralInfection WHO realDonaldTrump StateDept SecPompeo UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاریطالبان کے ساتھ طے شدہ نظام الاوقات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاجاری ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان جو ناتھن ہوف مین نے واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجدار حرم کے بعد برطانوی ہائی کمشنر کا اسماء الحسنیٰ سُننے کا مشورہپاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کشمنر کرسچن ٹرنر نے عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز میں نامور قوالی ’تاجد ار حرم ‘ کے بعد اب اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘کو بھی پسندیدہ قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کو معطر بنانے کے لیے 'عود' کے بیش قیمت عطر کا استعمالخانہ کعبہ کو معطر بنانے کے لیے 'عود' کے بیش قیمت عطر کا استعمال Read News SaudiArabia KhanaKaaba Oud PreciousScent KingSalman Saudi_FDA KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »