کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر سکتے:اسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر سکتے:اسد عمر Islamabad Asad_Umar Coronavirus Not Completely Eradicated Pakistan MoIB_Official pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر سکتے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کورونا وائرس سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے تاہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا سے 15 افراد جاں بحق ہوئے اور ہمارے لیے یہ 15 اموات بھی زیادہ ہیں۔ کورونا کیسز میں کمی کیوں ہوئی ؟ اس کی وجہ بہترین حکمت عملی ہے تاہم کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر رہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ امپیریل کالج کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 10 اگست تک کورونا کیسز میں اضافہ ہو گا لیکن کورونا سے متعلق نظام میں بہتری آنے پر ہمیں خوشی ہے اور صحتیاب افراد کے انڈیکس میں بہتری پر ہم سب خوش...

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے 20 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاوَن ابھی بھی ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز موجود ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ صدر یو این جنرل اسمبلی وولکن بوزکر نے پاکستان کی کورونا کنٹرول پالیسی کی تعریف کی ہے اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی ہمارے کورونا سے بچاؤ کے اقدامات کو سراہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی عوامی تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی اس لیے حکومت اور عوام کو کورونا کیسز میں کمی کا کریڈٹ جاتا ہے۔ ہم نے پورا ملک بند کرنے کے بجائے اسمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی اپنائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، اسد عمروفاقی وزیراسدعمر کا کہنا ہے کہ یہ نہ سمجھا جائے کہ پاکستان مکمل طورپر کورونا سے محفوظ ہے، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AsadUmar COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محرم الحرام میں قواعد و ضوابط پرعمل نہ کیا گیا تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے،اسد عمراسلام آباد : منصوبہ بندی ترقی کے وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ محرم الحرام میں قواعد و ضوابط پرعمل نہ کیا گیا تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبہ بندی ترقی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شوگر مافیا کے خلاف مقدمات دائر ہونے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ شوگر مافیا کے خلاف رپورٹ آئی، پھر فورنزک کروایا گیا۔ اب شوگر مافیا کے خلاف کیسز دائر ہونے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران پیچھے ہٹنے یا گھبرانے والے نہیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگلے سال سندھ کے پاس کسی کو دینے کیلئے گیس نہیں ہوگی، عمر ایوبوفاقی وزیر برائے انرجی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک سندھ کے پاس بھی کسی کو دینے کے لیے گیس نہیں ہوگی، سندھ کی اپنی ضرورت پوری نہیں ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »