کورونا کی وجہ سے چوہے ’جارحانہ‘ ہو رہے ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: کووِڈ 19 کا بحران چوہوں کو ’جارحانہ رویہ‘ اپنانے پر مجبور کیوں کر رہا ہے؟

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث دنیا کی لگ بھگ ایک تہائی آبادی نے حالیہ مہینوں کے دوران اپنے رویہ بدلا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق جب خوراک دستیاب نہیں ہو گی تو کیڑے مکوڑے اور رینگنے والے حشرات خالی عمارتوں سے خوارک کی تلاش میں باہر نکلیں گے۔مایوسی اور پریشانی کے عالم میں یہ رینگنے والے جانور اور چوہے اپنی ہی آبادی میں دوسرے چوہوں پر حملہ آور ہوں گے۔وہ کہتے ہیں کہ وہ مقامات جہاں چوہوں کو پہلے باآسانی خوراک دستیاب ہو جاتی تھی اب وہاں ایسا نہیں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں گوشت خوری بڑھے گی کیونکہ جب بھوک بےتحاشہ بڑھ جاتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ یعنی چوہے دیگر چوہوں کو مار کر ان کا جسم کھا...

وہ کہتے ہیں کہ ’چوہے ہر جگہ پائے جاتے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر جگہ کی مناسب سے اپنا رویہ تبدیل کر کے ماحول سے مطابقت بنا لیتے ہیں۔‘کاریگن نے کہا درحقیقت یہ وہ وقت ہے جب چوہوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے نئی تیکنیکس اپنائی جائیں۔اکثر اوقات اب چوہے ان جگہوں پر بھی نظر آ جاتے ہیں جہاں وہ عام طور پر پہلے نظر نہیں آتے تھےآوارہ اور بھوکے چوہوں کا ایک گروہ تباہی مچا سکتا ہے، وہ مکانات اور املاک کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور بیماری پھیلا سکتا...

وہ گھر میں موجود بجلی کی تاروں اور لکڑی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جس سے گھروں میں آگ بھڑک اٹھنے کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں۔اس کا ایک طریقہ تو یہ ہے کہ گھر میں موجود ریخوں اور دراڑوں کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے۔ ایسے پائپس اور ان تمام ممکنہ جگہوں کو سِیل کر دیا جائے جہاں سے چوہے آپ کے گھر میں داخل ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pigeon spies! Monkey thieves! Cricket plague! Now the aggressive rats! A pattern is emerging!

Oy bibi jaan day keray kam vich pay gae ain ay chuay teray behnui nay?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔ کم نسل ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے اموات کی شرح بالکل سب سے زیادہ ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں صرف 4 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوزکر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »