کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوول کورونا وائرس اس وقت عالمی سطح پر صحت عامہ کے تحفظ کے حوالے سے درپیش سب سے بڑا

مشترکہ چیلنج ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ متاثرہ مریضوں کی تعداد اور شرح اموات میں اضافے نے دنیا کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ تمام تر ترقی اور وسائل کے باجود ایسے بحران اور بڑی آزمائش میں کوئی بھی ملک تنہا کچھ نہیں کر سکتا ہے۔گلوبل ویلج کا تصور آج حقیقی معنوں میں آشکار ہوا ہے۔دنیا کے ترقی یافتہ معاشروں میں عدم تحفظ اور مایوسی جنم لے رہی ہے ،صحت عامہ کے تحفظ کے لیے سست روی اور ناکافی اقدامات کے شکوے سامنے آ رہے ہیں ، شعبہ صحت کے لیے مختص فنڈز کی بابت عوامی نمائندوں سے پوچھا جا رہا ہے ،امراض...

کورونا وائرس کے خلاف ووہان اور صوبہ حوبے کی فتح میں جہاں بے شمار عوامل کارفرما رہے وہاں ملک بھر سے جمع ہونے والے طبی عملے نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ساتھ جذبہ ایثار ،ہمدردی اور قربانی کے ٹھوس عملی اظہار سے فتح کی بنیاد فراہم کی ۔چین بھر سے بیالیس ہزار سے زائد طبی عملہ اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر لگن اور جانفشانی کے ساتھ دن رات مصروف عمل رہا اور اُن کی کٹھن جدوجہد کا ثمر کورونا وائرس کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا ۔پوری دنیا نے چین کے طبی عملے کی کاوشوں کو اعتراف کیا اور اسے قابل تقلید نمونہ...

بیالیس ہزار سے زائد طبی عملےمیں چین کی مسلح افواج کے طبی دستے بھی شامل رہے اور قابل زکر بات یہ بھی رہی کہ ان میں بارہ ہزار سے زائد ایسے نوجوان اہلکار بھی شامل تھے جن کی اوسط عمریں بیس سے تیس برس کے درمیان تھیں ۔چین کے طبی ماہرین جہاں چین میں اپنی کامیابی پر انتہائی مسرور ہیں وہاں دوسری جانب ایک بڑے ذمہ دار ملک کے شہری کی حیثیت سے وہ دنیا بھر کے ماہرین کے ساتھ بھی اپنے تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں تاکہ عالمگیر وبا کے خلاف فیصلہ کن کامیابی حاصل کی جا سکے۔چینی ماہرین مختلف ویڈیو کانفرنسز کے ذریعے...

روایتی چینی طب کا بھی کورونا وائرس کی روک تھام و کنٹرول میں نمایاں کردار رہا ہے ۔ چین نے اس حوالے سے بھی امریکہ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ معلومات اور کامیاب تجربات کا تبادلہ کیا ہے تاکہ ہر اعتبار سے وبا کا تدارک کیا جا سکے۔ چین کی جانب سے طبی ماہرین دنیا کے مختلف ممالک میں بھی بھیجے گئے ہیں جن میں سربیا ،ایران ،عراق اور اٹلی نمایاں ہیں۔اٹلی میں وبائی صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر اطالوی حکام چینی طبی ماہرین کی سفارشات پر من وعن عمل پیرا ہیں۔ایران میں بھی چین کے ماڈل پر عارضی کیبن اسپتال فوری تعمیر...

اگرآپ بھی ڈیلی پاکستان کیساتھ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحاریر ای میل ایڈریس ’dailypak1k@gmail.com‘ یا واٹس ایپ"03009194327" پر بھیج دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر اہم اقدامات کا فیصلہاس بارے مین یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ’پہلی صف کے سپاہی‘دنیا بھر میں طبی عملہ وہ ’فرسٹ لائن آف ڈیفنس‘ ہے جو کورونا جیسی خطرناک بیماری کے خلاف بغیر کسی لالچ کے لڑ رہے ہیں۔ ان حالات میں ’نظر نہ آنے والے دشمن‘ کے خلاف اِن نڈر سپاہیوں کو سلام۔ MujahidAbbasPPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ - Health - Dawn Newsکل کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 1100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں- آن لائین صرف ایک ڑیٹا دیتا ہے یہ کوئ کٹ نہیں یہ ایسا ہی ہئے جیسے کچھ لوگ کمپیوٹر کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرتے ہیں ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر پیسے کرونا فنڈ میں جمع نہ کرائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہوسکتا، آپکو سٹیمپ لگاکر رسیدملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں۔ فرانس میں بہت بڑے پیمانے پر ٹسٹ ہورہے ہیں اور اس حسابی طریقے کی کوئی طبی حیثیت نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے پاکستانی دولہا کے باپ کو جیل پہنچا دیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’انڈیا کو کورونا وائرس کی سونامی کے لیے تیار رہنا چاہیے‘ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا کورونا وائرس کا اگلا بڑا شکار ہو سکتا ہے جہاں کم از کم تیس کروڑ افراد اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ May god bless all the countries who are facing it and we indians... No worries. Modi has armed them with ancient plate beating technology 🙏 Nai nai ye to gai muuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuter pety hen 😆😄😄😂😁😀
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »