کورونا کے وار جاریگزشتہ روز 352 افراد میں وائرس کی تصدیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے وار جاری،گزشتہ روز 352 افراد میں وائرس کی تصدیق Coronavirus CoronavirusUpdates

کورونا کے وار جاری،گزشتہ روز 352 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ،گزشتہ روز 352 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو ئی ہے ،جبکہ 153افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 325 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 352 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، اعدادو شمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.64 فیصد ریکارڈ کی گئی ہےاور گزشتہ روز مہلک وائرس سے کوئی اموات نہیں ہوئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کیمیکل کے استعمال کے بغیر سبزیاں کیسے اگائی جارہی ہیں؟دنیا بھر میں کاشت کار فصل کی پیداوار بڑھانے کے لیے کیمیائی اشیا سے تیار کھاد استعمال کر رہے ہیں جو ماحول اور انسانی صحت دونوں کے لیے مضر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی، 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئیگزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 325 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 352 افراد میں وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسز میں مسلسل اضافہ421نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کوروناکیسز میں مسلسل اضافہ،421نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 Punjab Lahore Patients Infection WaqtNews ndmapk NIH_Pakistan CMShehbaz WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کے 352نئے کیسز رپورٹ 153شہریوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 352نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی .تاہم 153 شہریوں کی حالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کے 421نئے کیسز رپورٹ 159شہریوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 421نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی.تاہم 159 مریضوں کی حالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 200 بچوں میں ڈائریا کی تصدیقکراچی سمیت کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے بعد ڈائریا اور پیچش کےکیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے Allah jald shifa dy r is bemari ko puri dunya se khtm kr dy Sindh government initiative to control population Yeah haal h janab
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »