کورونا، پی ٹی آئی کراچی کے تمام سیاسی اجتماعات معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا، پی ٹی آئی کراچی کے تمام سیاسی اجتماعات معطل تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی ہدایت پر اجتماعات اور ریلیاں معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

جنرل سیکرٹری سعید آفریدی نے تمام پارٹی عہدیداران ذمہ داران اراکین اسمبلی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا، سعید آفریدی کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں عید ملن، جلسے جلوس ریلیاں منعقد نہیں ہونگی، اگر کوئی عملدرآمد نہیں کرتا تو آئین کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئےلاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی نے شوگر ملز کے ذریعے اربوں کھربوں لوٹے، شہباز گلمعاون خصوصی نے کہا کہ آج جو سیاسی نورا کشتی کر رہے ہیں، انہیں قوم کی پائی پائی کا حساب دینا ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ 10 جون تک مؤخرگزشتہ چند روز سے ذرائع ابلاغ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ملتوی کیے جانے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں تاہم بدھ کے روز آئی سی سی نے ان خبروں کی تردید کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارے کے ملبے سے رینجرز کو صرف 2 بٹووں میں مزید جلی ہوئی کتنی رقم مل گئی؟ پی آئی اے کے سپردکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جہاز گرنے کے مقام پر ملبے سے رینجرز کو مزید جلی ہوئی رقم ملی ہے جسے پی آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اب تک 3 کروڑ 1 لاکھ روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی صلاحیت کے حصول کیلئے کوششیں کرنے والوں کو سلام، آئی ایس پی آریوم تکبیر کی مناسبت سے جاری بیان میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کیے۔ Pakistan zindabad Pak army zindabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »