کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 64 لاکھ سے زائد افراد متاثر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 64 لاکھ سے زائد افراد متاثر Coronavirus Infected More Than Million People Worldwide CoronaOutBreak WHO COVID19

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 64 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 38 لاکھ 10 ہزار افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 14 ہزار 955 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 43 لاکھ 15 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ فرانس میں 57 لاکھ 37 ہزار 810 افراد متاثر اور ایک لاکھ 10 ہزار 407 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ترکی میں 53 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر اور 48 ہزار 668 ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے 1194 نئے مریضملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan KPKUpdates dpr_gob OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 57 افراد دم توڑ گئے، 1194 نئے مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دبئی سے کراچی پہنچنے والے7 مسافر کورونا وائرس سے متاثرہ نکلےکراچی : دبئی سے کراچی پہنچنے والے7 مسافر کورونا وائرس سےمتاثرہ نکلے ، مسافروں کو قرنطینہ کیلئے اسپتال اور کچھ کو ہوٹل منتقل کردیا گیا ہے۔ Dubai is exporting covid-19 That flight should be penalised and warned for such a negligence. The passengers should be deported on the same flight.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدین: قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی سے زیادتیبدین (ویب ڈیسک) بدین میں قوت گویائی سے محروم اور دونوں ہاتھوں سے معذور 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »