کورونا وبا کے دوران اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا کے دوران اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا Coronavirus EidulAzha EidAlAdha2020Mubarak

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مقامی مسجد کے منتظم آصف اقبال اور مقامی فلاحی تنظیم کے رضا کار عمران الحق نے بتایا کہ عید الاضحی پر مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اپنی حیثیت کے مطابق انفرادی اور اجتماعی طور پر جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں کورونا وائرس،مہنگائی اور معاشی مسائل کے سبب شہریوں کی قوت خرید کم ہونے سے کراچی میں اجتماعی قربانی کے رحجان میں گزشتہ برس کی نسبت 40 فیصداضافہ ہوا ہے قربانی کے جانور مہنگے ہونے کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد انفرادی قربانی کی بجائے اجتماعی قربانی...

بڑی جانوروں کی قیمت میں بھی بے حد اضافہ ہوگیا ہے بڑے جانوروں کی قیمت50 ہزار سے 2 لاکھ روپے اور بکرے اور دنبہ کی قیمت 16ہزار سے 50 ہزار روپے تک ہے شہریوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ علاقائی سطح پر فلاحی اداروں، مدارس اور مساجد کی سطح پر یا پھر محلے میں آپس میں مل کر اجتماعی قربانی میں حصہ لیں، اجتماعی قربانی کے مختلف پیکیج ہیں اور رواں عیدالاضحی پر گائے میں ایک حصہ 9 ہزار روپے سے شروع ہو کر 15 ہزار روپے تک ہے۔اجتماعی قربانی کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر بینرز آویزاں ہیں اور مدارس اور مساجد کے ذریعے...

کراچی میں فلاحی اداروں نے اجتماعی قربانی کی تیاریاں مکمل کرلیں الخدمت کے تحت 40ہزار جانور وں کی اجتماعی قربانی کی جائے گی،الخدمت کے قاضی صدر الدین کے بتایا کہ اجتماعی قربانی کا فی حصہ 9 سے14ہزار روپے تک ہے، ایدھی کے ٹرسٹی فیصل ایدھی نے بتایاکہ ہم 4 ہزار جانوروں کی اجتماعی قربانی کریں گے، اجتماعی قربانی کا فی حصہ9000 روپی اور بکرا 14000 کا ہے۔

شرابی شوہر کا اپنی بیوی پر بدترین تشدد،بیوی نے معاملہ پولیس میں لیجانے کی دھمکی دی تو شوہر نے ایسا کام کر لیا کہ کوئی تصور بھی نہ کرسکے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلبپاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلب CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلبپاکستان کے کورونا وائرس اور اس سے اموات پر موثر کنٹرول کے بین الاقوامی معیار کے ذاتی تحفظ کے سامان و آلات (پی پی ای) کی عالمی مارکیٹ میں طلب pid_gov MoIB_Official CoronaVirusPandemic COVID19Pandemic CoronaProtectionKit CoronaPersonalProtectionKit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے سماجی ومعاشی فوائد کیا ہیں؟قربانی کے سماجی ومعاشی فوائد کیا ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت!!!!قربانی کے فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت!!!! آج ہمیں قربانی کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ان لوگوں کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہے جو اس کی استطاعت نہیں رکھتے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسروں کیلئے ایثار و قربانی ہی آج کے دن کا پیغام ہے، شہباز شریفآج کا دن حضرت ابراہیم اورحضرت اسماعیل کو یاد کرنے کا دن ہے، یہ دن ہمیں قربانی کے حقیقی فلسفے اور مقصد کی یاد دلاتا ہے، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »