کورونا وائرس سے ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس سے ہلاکتیں اندازوں سے کم، تحقیق تفصیلات جانیں : Coronavirustruth Coronavirusdeath

کورونا وائرس سے اگرچہ 31 مارچ کی دوپہر تک دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہزار کے قریب جا پہنچی تھی تاہم ایک حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وبا سے ہلاکتیں ماضی میں کیے گئے اندازوں سے کہیں کم ہو رہی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اس وقت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 0.66 فیصد ہلاکتیں ہوں گی جو کہ ایک اعشاریہ سے بھی کم ہیں۔ ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں میں دیگر بیماریوں اور مسائل کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں بھی شامل کی گئی ہیں، کیوں کہ انہیں کورونا بھی لاحق تھا مگر صرف کورونا کی ہلاکتوں کو دیکھا جائے تو اس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد اندازوں سے کم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتا ہے؟ اعداد و شمار سے جانیے - Pakistan - Dawn Newsاحتیاط ضروری ہے 1)معاشرتی دوری. 2)گرم پانی یا چائے پینا. 3)بھیڑ و ہجوم سے بچنا. 4)باہر جانا ضروری ہو تو, واپسی پر دروازے کے ہینڈل تک کو نہ چھو کر غسل کے لئے جانا. 5)بلیچ وغیرہ سے ہینڈل بٹن اور ہر چھونے والی چیز کی صفائی. کوروناوائرس جلد اور ہر چیز کے ساتھ چپک جاتا ہے... Stop spreading fear please.....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے مزید دو ہلاکتیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسپین میں پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسپین میں پہلی بار ریکارڈ 838 ہلاکتیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »