کورونا کا خطرہ: قطر میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سےایک ہفتے کیلئے معطل کیا گیا ہے، وزارت تعلیم

عرب میڈیا کے مطابق قطر میں اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔

قطر کی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں اور ایلیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سےایک ہفتے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے طلبہ کیلئے آن لائن کلاسز کو یقینی بنائیں۔ ادھر وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قطر میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 533 کیسز ریکارڈ ہوئے، قطر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 380 فعال کیسز ہیں ،اور 24 گھنٹوں میں کورونا سے ایک شخص کا انتقال ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیو والوں اپکے بہنوئیوں کی مزے ہیں واللہ🥴

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمدنیا بھر میں کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پانے کا اعلان‘ رات کا کرفیو ختمجنوبی افریقہ نے اومی کرون سے سامنے آنے والی کورونا کی چو تھی لہر پر قابو پانے کا اعلان کردیا۔میڈیکل ریسرچ کونسل جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کیسز کا سونامی، ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ریکارڈکورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر امر یکا میں ویکسین شدہ افراد کو بھی کروز سفر سے روک دیا گیا ہے۔ SyedSarfrazBuk3 وہ پوچھنا یہ تھا کہ پہلے والا کرونا کہاں گیا ہا نئے کے ڈر سے پتانا ختم ہو گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا سب سے بڑا وار ایک دن میں 12لاکھ کیسز ریکارڈکورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار، ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 12لاکھ کیسز ریکارڈ ہوئے۔امریکا میں بھی یومیہ نئے کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز تین لاکھ بارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد میں کمی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.95فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی Corona nahin tu corona jeesi koi wabai bemari byrouni mudad mureez kahein kaykahein funds wahein kaywahein funds ziyyada mureez kum rishwatsatani aur affshursaee humeeshan wahein quam ki khidmat say surshaar Pakistan 🇵🇰 Zindabad کم ہویا بڑھے پوری دنیا میں عوام اب اسکی حقیقت جان چکی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »