کورنگی: پولیس اہلکار دہشت گرد حملے میں شدید زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورنگی: پولیس اہلکار دہشت گرد حملے میں شدید زخمی ویڈیو لنک: DailyJang

ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کے مطابق لانڈھی کا رہائشی پولیس کانسٹیبل اصغر احمد آج صبح گھر سے ڈیوٹی پر پہنچنے کے لیے موٹر سائیکل سے زمان ٹاؤن تھانے جا رہا تھا کہ کورنگی نمبر 5 میں اسٹیڈیم کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اس پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔

کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظور کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق کانسٹیبل اصغر کو 2 گولیاں پیٹ میں لگی تھیں اور زخمی کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ نے بتایا ہے کہ زخمی کی نگہداشت کے لیے ان کی نگرانی میں پولیس افسران کی ٹیم جناح اسپتال میں موجود ہے۔ایس ایس پی کورنگی کے مطابق حملے کے وقت پولیس کانسٹیبل مکمل یونیفارم میں نہیں تھے، انہوں نے پولیس کی پتلون، جوتے اور سادہ شرٹ پہنی ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ اصغر پر حملہ گزشتہ ہفتے محمود آباد میں پولیس کانسٹیبل نعمان علی کی شہادت کے واقعے سے مماثلت رکھتا ہے، جسے تھانے اور گھر کے راستے میں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا...

محمود آباد میں قتل کیے گئے پولیس اہلکار کا اسلحہ ملزمان ساتھ لے گئے تھے اور آج کورنگی میں حملے کے بعد اصغر کا پستول بھی ملزمان لے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتارکراچی میں بھتہ خوری کے الزام میں 4 پولیس اہلکار گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں آتش بازی کے سامان میں دھماکہ تین سیکیورٹی اہلکار مارے گئےاستنبول (ویب ڈیسک) ترکی میں آتش بازی کا سامان لے جانے والے ٹرک میں دھماکے سے ترک سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ترک وزارت داخلہ کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

درجنوں مقدمات میں مطلوب ملزم وکاس دوبے ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاکانڈیا میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی حراست میں کانپور جاتے ہوئے پولیس وین الٹ جانے کے بعد ملزم وکاس دوبے نے بھاگنے کی کوشش جس کی وجہ سے پولیس کو مجبور ہو کر فائرنگ کرنا پڑی جس سے وہ ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرگودھا:پولیس مقابلہ میں 2 خطر ناک ڈاکو ہلاک،ایک زخمی حالت میں فرارسرگودھا:پولیس مقابلہ میں 2 خطر ناک ڈاکو ہلاک،ایک زخمی حالت میں فرار Sargodha Police PoliceEncounter Dacoits Killed PunjabPolice Crimes Criminals OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں دھماکا، تین سکیورٹی فورسز کے اہلکار جاں بحق، 12 زخمیانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ٹرک میں دھماکے سے ترک سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی، ٹرک میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحقترکی، ٹرک میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »