کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا ہال سیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کی فیصل مسجد کا ہال سِیل کردیا گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد انتظامیہ نے ایکشن لے لیا اور فیصل مسجد کا ہال سیل کردیا۔

اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق فیصل مسجد کی انتظامیہ کو شوکاز جاری کیا جبکہ جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے فیصل مسجد کا دورہ کیا اور کورونا ضوابط کی وجہ سے مسجد کا ہال سیل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا حال سیل..... کیا ایس اوپیز پر عمل کرنا صرف اسلام کے لیے ہے؟؟ ریاستی حکمران خود کشمیر میں الیکشن جیتنے کے لیے جلسے جلوس کریں اور ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں کوئ پوچھنے والا نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: بجلی کی بحالی میں تاخیر پر فیسکو افسران معطلفیصل آباد کے فیسکو ریجن میں بارش کے باعث معطل بجلی کی بحالی میں تاخیر پر وزیرِ پاور ڈویژن حماد اظہر نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang درد ہوا ہو گا بہت۔۔ Koi faida
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوکم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل نورا فاتحی کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرلورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔ نسخہ صرف چاپان کے پاس ھے باقی سب جھوٹ ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنیبائیس جولائی کی اہم معاشی خبروں کا احوال:۔ - عیدالضحی کےدوران قصائیوں کی ہزاروں کی آمدنی - بٹ کوائن کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پرریکارڈ کی گئی - بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »