کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند تفصیلات یہاں جانیں: Frozen frozenmusical

دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمینٹ کمپنی نے شہرت یافتہ فنٹیسی اینیمیٹڈ فلم 'فروزن' پر بنائے گئے تھیٹر کو کورونا وائرس کے باعث ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔

تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی کمپنی نے معروف تھیٹر ڈرامے کو ہمیشہ ہمیشہ کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈزنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ بڑے دکھ کے ساتھ مداحوں کو آگاہ کر رہی ہے کہ اب شائقین 'فروزن' کو تھیٹر میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ 'فروزن' کی کہانی 2 شہزادی بہنوں ایلسا اور آنا کے گرد گھومتی ہے جن میں سے ایک ایلسا کے پاس منفرد صلاحیتیں اور طاقتیں بھی ہوتی ہیں اور وہ گھر سے دور چلی جاتی ہے مگر دوسری بہن اسے واپس گھر لانے کی جدوجہد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختمکورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم Read News CronaVirus COVID19 Official_PIA MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویلاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایک اور سیریز ملتوی ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کا دورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستانکورونا کے پھیلائو کو روکنے کے لیے کوشش کررہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود القدس ریلیاں، عید کے اجتماعات ہونگے: ایرانی صدرایران کے صدر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود یوم القدس کی ریلیوں اور عید الفطر کے اجتماعات منعقد کرنےکا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام پر اردن کے فرمانروا کا اسرائیل کو انتباہاردن کے شاہ عبداﷲ بن الحسین نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصوں کے انضمام کے منصوبوں پر پیشرفت کی تو بڑے پیمانے پر تصادم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحققاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »