کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں3838506ہو گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ، دنیا بھر میں ہلاکتیں3838506ہو گئیں CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19

میں پہلے نمبرپر جہاں ہلاکتیں615717ہو گئیں،کیسز3کروڑ43لاکھ52ہزار سے زائد ہو گئے ۔بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر جہاں ہلاکتیں379601 ،کیسز2کروڑ96لاکھ33ہزار ہو گئے۔ برازیل میں ہلاکتیں491000ہو گئیں،کیسز17543000ہو گئے ۔فرانس میں110503افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد57لاکھ44ہزار354ہو گئی۔ترکی

میں48879افراد جاں بحق ہو چکے اور53لاکھ42ہزار تک پہنچ گئے ۔روس میں کورونا سے اموات127180ہوگئیں،کیسز52لاکھ36ہزار سے بڑھ گئے ۔برطانیہ میں 127917افراد جان کی بازی ہار چکے جبکہ کیسز45لاکھ 81ہزار سے تجاوز کر گئے ۔دنیا بھرمیں کورونا سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 16 کروڑ 18 لاکھ سے زائد اور 1 کروڑ 17 لاکھ 16 ہزار سے زائدفعال کیسزہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباکاریاں جاری، جاں بحق افراد کی تعداد3838506ہو گئیں۔ CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic Worldwide DeathToll CoronaPatients CoronaCases WHO UN USA India Spain Turkey Russia Brazil
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق838نئے کیسز رپورٹعالمی وباء کورونا وائرس سےملک بھر میں مزید59افراد جاں بحق،838نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates CoronaPatients COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Deaths InfectiousDisease OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی شدت کتنی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا -عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ویکسین کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا Sb se Bara kutta hi yeh jo Amrieca k kehny pe bhonkta hi یہ ان سب کے ماسک کہاں ہیں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا مزید 59 مریض جان کی بازی ہار گئے -پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 59 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 838سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 21ہزار782 تک جا پہنچی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ اطالوی خاتون برفیلے علاقے میں تنہا رہنے لگیThe woman who spent lockdown alone in the Arctic
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »