کورونا کی 6 نئی علامات سامنے آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی 6 نئی علامات سامنے آگئیں ARYNewsUrdu coronavirus

واشنگٹن : امریکا کے سینٹرفار ڈیزیزز کنٹرول نے کورونا کی نئی علامات کی نشاندہی کردی، جس میں سردی لگنا،لرزہ طاری ہونا،پٹھوں میں تکلیف، سر درد ،گلے میں سوزش،ذائقہ اور بو سے محروم ہونا بھی شامل ہے۔سے ہلاکتوں اور متاثرہ افراد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور دنیا بھر میں سائنسد ان اس وائرس کے علاج اور علامات کے حوالے سے تحقیق کر رہے ہیں۔

امریکی ماہرین کی جانب سے نئی علامات میں سردی لگنا،لرزہ طاری ہونا،پٹھوں میں تکلیف، سر درد ،گلے میں سوزش،ذائقہ اور بو سے محروم ہونا بھی شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oooo helloo Lookaaa nu sukh daaa saaaa lein dioooo.....Kaal tussi kehnaa susu anaa bhi Corona ki nishani hai😡😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچیں؟دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے 80 فیصد افراد میں اس کی معمولی علامات ہی دکھائی دی ہیں اور ایسے لوگ جن میں یہ علامات شدت سے پائی گئیں اقلیت میں ہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 یادرکھیے اس سےحفاظت کا گر اسلام کے پاس ہے زراسوچیے آج نہ صرف خواتین بلکہ حضرات بھی چہرہ چھپانے کی تلقین کررہے ہیں FirdousAshiqAwan AsimSaleemBajwa AzamKhan Islam Pakistan .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پیشِ نظر امریکا کی افغانستان میں جنگ بندی کی اپیلزلمے خلیل زاد نے اشرف غنی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے بھی تنازعات کو ایک طرف کر کے کورونا پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیداسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحل میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو۔ From Germany 👇
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »