کورونا کے مزید 432کیسز رپورٹ 15 اموات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے مزید 432کیسز رپورٹ ،15 اموات CoronaVirus CoronaVirusPakistan COVID19

Aug 04, 2020 | 10:16:AMاین سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 432 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور15 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار461 تک جا پہنچی جب کہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 49 ہزار397 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,690 ٹیسٹ کئے گئے۔ سندھ میں 4484، پنجاب 4280، خیبرپختونخوا میں 625 ٹیسٹ کئے گئے، اسلام آباد میں 766، بلوچستان میں 246، گلگت بلتستان میں 85 اورآزاد کشمیر میں 204 ٹیسٹ کیے گیے۔ اب تک ملک بھر میں 20 لاکھ 31 ہزار 9 سو 55 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ کراچی میں مون سون کا دوسرا سپیل کب شروع ہو گا ؟ محکمہ موسمیات نے ایک اور پیشگوئی کر کے کراچی کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی

این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی اموات کی تعداد 5999 ہوگئی۔ سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 705 ، دوسرے نمبر پرپنجاب میں مریضوں کی تعداد 93 ہزار336 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34253 ، بلوچستان میں تعداد 11777، اسلام آباد میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 15095، ا?زاد جموں و کشمیر2097 ، گلگت میں 2198 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا سے 6 اموات رپورٹملک میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں صرف 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی بہتر حکمت عملی سے کورونا ہلاکتوں میں کمی، 24 گھنٹے میں 6 اموات ہوئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مریض جاں بحقوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 177 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »