کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ، پاک فوج نے ہاتھ دھونے کیلئے ایسا ’ دیسی ‘ نظام بنا لیا کہ جان کر آپ بھی فوری اپنے گھروں پر یہی کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی

نگلنا شروع کر دیا ہے ، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے پاک فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ہر طرح کی مدد حکومت کو فراہم کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے محفوظ رہنے کا واحد طریقہ اچھی طرح ہاتھ دھونا اور ایک دوسرے سے مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے احتیاط کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے پاک فوج نے ایسا شاندار کام کر دیاہے کہ دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے ۔

پاک فوج نے اپنی تمام یونٹس میں ہر فوجی و افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ باقاعدگی سے اپنے ہاتھ دھوئیں ، یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بعض اوقات یہ بھی خدشات ہوتے ہیں ٹوٹی پر بھی جراثیم موجود ہو سکتے ہیں تاہم اب پاک آرمی نے اس کا ایسا حل ڈھونڈ لیاہے کہ جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ پائیں گے اور ہو سکے تو اپنے گھر پر بھی ایسا ہی کوئی نظام کریں ۔پاک فوج کی جانب سے تمام یونٹس مین پانی کی ٹینکیاں رکھی گئیں جس کے ساتھ ہاتھ دھونے کیلئے ایک چھوٹا سا بیسن بھی لگا یا گیا ہے تاہم اس میں ٹوٹی کو ہاتھ...

ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ پاک فوج کا جوان آتاہے اور اپنے دائیں پاﺅں سے نیچے دیا گیا لیور دباتا ہے جو کہ حرکت میں آتے ہوئے پانی کی ٹوٹی کو کھول دیتاہے جیسے ہی وہ جوان اپنا پاﺅں اٹھاتا ہے پانی بند ہو جاتا ہے جس کے بعد وہ اسی طریقے کے ساتھ اپنے ہاتھوں پر ہینڈ واش لیتا ہے اور ہاتھ اچھی طرح صاف کرنے کے بعد پانی سے صاف کرلیتا ہے ۔چین کا کرونا وائرس کے مرکز ووہان سےبیرونی سفر کی پابندی ختم کرنے کا اعلان،اطلاق کب ہو گا...

ویڈیو میں ایسے شاندار طریقے سے ہاتھ کی صفائی کی گئی کہ دوبارہ ٹوٹی کو بھی ہاتھ لگانے کی ضرورت نہیں ، اس طرح وائرس کے پھیلاﺅ کا کسی طرح سے بھی خدشہ باقی نہیں رہتا اور آپ کے ہاتھ بھی وائرس سے پاک ہو جاتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس نے پاکستانی دولہا کے باپ کو جیل پہنچا دیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیابرطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا BritishGovernment CoronaVirusPandemic InfectiousDisease Army Deployed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ’پہلی صف کے سپاہی‘دنیا بھر میں طبی عملہ وہ ’فرسٹ لائن آف ڈیفنس‘ ہے جو کورونا جیسی خطرناک بیماری کے خلاف بغیر کسی لالچ کے لڑ رہے ہیں۔ ان حالات میں ’نظر نہ آنے والے دشمن‘ کے خلاف اِن نڈر سپاہیوں کو سلام۔ MujahidAbbasPPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات کے تجزیے کے لیے آن لائن ٹیسٹ - Health - Dawn Newsکل کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق 1100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں- آن لائین صرف ایک ڑیٹا دیتا ہے یہ کوئ کٹ نہیں یہ ایسا ہی ہئے جیسے کچھ لوگ کمپیوٹر کے ذریعے قسمت کا حال معلوم کرتے ہیں ممکن ہے کچھ ضمیرفروش بینکر پیسے کرونا فنڈ میں جمع نہ کرائے کیوں کے کراس چیک نہیں ہوسکتا، آپکو سٹیمپ لگاکر رسیدملنے کا مطلب نہیں کہ پیسے فنڈ میں گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پیمنٹ کریں جیسی انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایمز۔ گورنمنٹ کو چاہیے کہ آٹو سٹیمپ مشین کو ممکن بنائے ہر NBP میں۔ فرانس میں بہت بڑے پیمانے پر ٹسٹ ہورہے ہیں اور اس حسابی طریقے کی کوئی طبی حیثیت نہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‏کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتویکورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ملتوی CoronaVirus Pakistan CricketTeam FitnessTest Postponed pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »