کورونا بحران برطانیہ کے لیے تباہ کن اور ایک ڈراﺅنا خواب کی طرح ہےبورس جانسن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا بحران برطانیہ کے لیے تباہ کن اور ایک ڈراﺅنا خواب کی طرح ہے،بورس جانسن BorisJohnson UK CoronaVirus Crisis WorstNightmare Pandemic BorisJohnson GOVUK

کہا کہ کورونا وائرس کا بحران برطانیہ کے لیے تباہ کن ہے لیکن اس کے خلاف اقدامات کی تحقیقات کے لیے یہ وقت موزوں نہیں ہے۔ انہوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ یہ برطانیہ کے لیے

یقیناً ایک ڈراﺅنا ہے اور ملک اس وقت ایک گہرے بحران سے دوچار ہے لہذا یہ وقت اقدامات کی تحقیقات کے لیے موزوں نہیں ہے۔ انہوں نے اپنے سینیئر مشیر ڈومینیک کومنگز کے حوالے سے کہا کہ وہ بہت اچھے سے معاملات سمجھنے والے انسان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسےبنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسے Bangladesh SecretaryDefense Coronavirus CoronaInfected Die COVID_19 Bangladesh WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیاٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیا Texas Governor GregAbbott CoronaVirus Warned Pandemic DangerousTurned InfectiousDisease GregAbbott_TX
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »