کورونا وائرس خلیجی ممالک میں کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ؟ زلفی بخاری نے حیران کن اعدادو شمارجاری کر دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس، خلیجی ممالک میں کتنے پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ؟ زلفی بخاری نے حیران کن اعدادو شمارجاری کر دیئے

عرب نیوز کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے زلفی بخاری نے ان میڈیا رپورٹس کی تردید کہ صرف متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 40 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں اور کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی عرب میں 1245 ، قطر میں 691 ، اومان میں 600 ،کویت میں 500 ، بحرین میں 387 اور عراق میں 200 افراد کو اس ہفتے تک نوکریوں سے فارغ کیا گیا ہے ۔زلفی بخاری نے سعودی عرب کی پاکستانیوں کو تین ماہ تک نوکریوں سے نکالنے کی کمپنیوں کی ہدایات پر شکریہ ادا کیا ، ان کا کہناتھا کہ لیکن متحدہ عرب امارات...

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے بتایا کہ سعودی ڈپٹی منسٹر آف لیبر اینڈ سوشل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر عبداللہ بن نصر سے ویڈیو کال کے دوران درخواست کی تھی سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے ساتھ تعاون کیلئے اقدامات کیے جائیں ۔ڈاکٹر نصر نے مجھے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے حکم نامہ جاری کر دیا گیاہے کہ سعودی کمپنیاں پاکستانی ملازمین کو اگلے تین ماہ تک فارغ نہیں کریں گی اور وہ اس تین کے دوران مکمل تنخواہ حاصل کریں گے ۔ان کا کہناتھا کہ سعودی عرب نے داخلی اور خارجی ویزوں کی مدت میں توسیع کا بھی فیصلہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He knows everything except what happened to my dollars in PM Dam Fund

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکثر ممالک میں کورونا وائرس کا تیسرا ماہ تباہ کن کیوں؟ - World - Dawn Newsیہ پتہ نہیں کیا اور کیسا کھیل ہے جو بہت سارے سوالات کھڑے کر رہا ہے اور ہمارے کچھ خود ساختہ سیانے لوگ پتہ نہیں کیوں زیادہ خوف پھیلا رہے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں 1500 فوجی اہلکاروں میں مہلک وباء کا انکشافپیرس: (ویب ڈیسک) فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مریضوں کی تعداد میں روز برز اضافہ ہو رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں کو وباء سے بچانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم ملک کے 1500 فوجی اہلکاروں کے مہلک وباء سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn NewsinductUnemployedPhDs
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 11 ہزار 940 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 253 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں کورونا وائرس کا شکاراسلام آباد : ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹےمیں 26 ڈاکٹروں ، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں جبکہ 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Kaha per jaga b btaye بے چارے!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صرف ایک دن میں لاہور میں کورونا کے کتنے سو مریض سامنے آگئے؟ پریشان کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے تیز وار جاری ہیں، پاکستان کا آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب اس وبا سے سب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »