کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کو ایک جزیرے پر قرنطینہ کر دیا گیا تفصیلات لائیو پیج پر:

دنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گئیٹریس نے مزید ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے تحقیق اور اس کی تقسیم کے لیے امداد دیں۔

امریکہ میں بیماریوں پر کنٹرول اور ان سے بچاؤ کے ادارے، سی ڈی ایس کے ایک اندرونی میمو کے مطابق امریکہ میں یکم جون تک روزانہ کی بنیاد پر ہلاکتوں کی تعداد 1750 سے بڑھ کر 3000 کے قریب ہو سکتی ہے۔ اٹلی، سپین اور فرانس میں ہلاکتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور یورپ اب لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ وائرس سے مقابلے کے لیے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bhai es ko freedom khty ho gy shayad

چین زندہ باد

ہم پاکستانی ان ذہنی مریضوں سے بہت زیادہ اچھے ہیں۔

And they are the most civilised nation on earth.

بلکل ٹھیک کہا

Sb drama h

Hahahahahahaha

Why does not your BBC London show this because they are Muslims and BBC is anti Muslim

Why the Hell u bother India that much kabhi apne ird gird nazar duraye Pakistan ma b bht problems chl rae ha which needs to be highlighted😐😕😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 44 ہزار 778 ہو گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردویورپ میں وبا کا پھیلاؤ سست اور روس میں تیزی، امریکا میں 11 لاکھ سے زائد متاثر اور 68 ہزار ہلاکتیں Allahu Akbar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا میں 35 لاکھ مریض، ڈھائی لاکھ کے قریب امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ اموات کی تعداد 2 لاکھ 47 ہزار سے زیادہ ہو گئی اور صحت یاب افراد کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 285 ہوگئیNot bad the amount we are careless and chowed our street and shops on footpath.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیبرازیل میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی SouthAmerica Brazil CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly InfectedPeople LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا کورونا کی لپیٹ میں، مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 52 ہزار 407 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »