کورونا وائرس: فرانس اور جرمنی کی یورپی ممالک کے لیے 500 ارب یورو کے بحالی فنڈ کی تجویز، امریکہ میں اموات 90 ہزار سے بڑھ گئیں - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: فرانس اور جرمنی کی 500 ارب یورو کے بحالی فنڈ کی تجویز۔۔۔ مزید تفصیلات بی بی سی کے لائیو پیج پر:

اپنی ڈائری میں فینگ فینگ نے روزانہ کی معمول کی زندگی سے لے کر زبردستی کی تنہائی کے نفسیاتی اثرات کے متعلق لکھا ہے

چین کے شہر وہان کی ایوارڈ یافتہ مصنفہ کی ڈائری جو انھوں نے کورونا وائرس کی وبا کے اوائل کے دنوں میں لکھنا شروع کی تھی اب انگریزی ترجمے کے ساتھ چھپی ہے۔ 65 سالہ مصنفہ کی ڈائری کو چین میں لاکھوں لوگوں نے پڑھا اور اس شہر کی ایک جھلک دیکھی جہاں یہ وائرس پہلی مرتبہ ظاہر ہوا تھا۔ لیکن فینگ فینگ کی بڑھتی ہوئی عالمی شہرت نے ان کے لیے مشکلات بھی پیدا کر دی ہیں اور چین میں کئی ان کی رپورٹنگ سے ناراض ہیں بلکہ انھیں غدار بھی کہا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Just rubbish.

😢😢😢 एक इंसान सड़क पर मरा हुआ जानवर खा रहा है 70 साल में किसी ने देखा है अपने देश में ऐसा मंज़र 🤬🤬 2020 का नया भारत 😢😢😢 A human is eating a dead animal on the road, in 70 years, no one has seen such a vision in his country. New India of 2020 Osama Ansari

🌺🌺🌺🌺🌺 رمضان بات تو سچ ہے عالمی ادارہ صحت نےکبھی غیرجانبداری سےکام نہیں لیا عالمی ادارےکو1ملک کی نہیں پوری دنیا کی بھلائی کومدنظررکھناچاہیے جب امریکہ اسکی جانبداری پرانگلی اٹھارہاہے توتیسری دنیاکو کیا کیا شکایات ہونگی یادرکھیے who کٹھ_پتلی توہے مگرچین کی نہیں لوگ کہتےہیں ۔

Oh, trump also doing pakistani politics.. blaming...

انسانوں کو کٹھ پتلیاں بنانے اور انہیں نچانے والے اب ایک واحد خدا کے سامنے کٹھ پتلی تماشا بن چکے ہیں لیکن انہیں اس کا ادراک نہیں ہے۔

اپنے سب الزام چین پے لگاے گے اب یے لیکن ہونا کچھ بھی نہیں ۔ وہ ہی ہونا جو منضورے خودا ہو گا۔

ایک دوسرے پر الزام اور اندر سے سب ایک ہی پیج پر

دماغی توازن ٹھیک نہیں اس گورے بندر کا

Omg so he is not number one lol 😂

Trip is absurd and very pathetic leader of America I have ever seen

کٹھ پتلی تو ہے اب آپ کی ہے یا چین کی کیا فرق پڑنا ہے اس سے

کنفیوز آدمی ہے یہ شخص

Ye pagal hogaya hai

یہ اتنی مہلک ترین بیماری نہیں ہے جتنا کہ میڈیا نے بنایا ہوا ہے یہ بھیگڑا ہوا زکام ہے جس کا علاج ممکن ہے ناممکن نہیں باقی شفاء دینے والا اللہ تعالیٰ کی ذات ہے وہ جیسے چاہے شفاء دے جیسے چاہے نہ دے

Stay safe HamidSyh

Plz like and Subscribe our YouTube channel hashmat and sons return and stay updated

Hahaha...

Hme kitny mle gy Beach me se, yani 🇵🇰 ko

امریکہ سپریم کورٹ کی مدد کے بغیر ہی ترقی کی منزلیں پھلانگ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔کامیاب وہ جس نے حق پہچان کر اپنا لیا۔بچاو صرف اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام،بھوکوں کو کھانا کھلانا،ضرورت مندوں کی مدد،لاک ڈاون عذاب پر عزاب،مگر کب تک؟ جب مرا جُہد مسلسل پہ یـقیں پـخـتہ ہـــــــے ' نامرادی مری تقدیر' نـہـیں ھو ـــــــ سـکتی غلام حسن حسنی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیقوزیراعظم ہاؤس کے چار سٹاف ممبران میں کورونا وائرس کی تصدیق Coronavirus Four Staff Members PakPMO Test Positive Covid_19 CoronaVirus COVID2019 CoronaInPakistan SHABAZGIL CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے معاشی وار، وہ ملک جہاں شرح سود صفر سے بھی کم کردی گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے نہ صرف قیمتی جانیں نگلی ہیں بلکہ سماجی فاصلے بڑھانے کے ساتھ معیشت کو بھی بری طرح تباہ کیا ہے ۔ معاشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او نے بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق خبردار کردیامتاثرہ بچوں کی بیماری کی کچھ علاماتیں کاواسا کی بیماری سے مماثلت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قمبر:شہداد کوٹ ہسپتال کے ایم ایس سمیت 11 افراد میں کورونا کی تصدیققمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہداد کوٹ ہسپتال کے ایم ایس سمیت 11 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد69 ہو گئی ۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی تلاش کے لئے امریکی مسلمان منصف محمد سلاوی کا انتخاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »