کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت، 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد مزید تفصیلات:

کووڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشدپنجاب کی صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں اور کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے تمام ڈاکٹرزکا حوصلہ بلند ہے۔

اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرسلمان شاہد، سی ای او مئیو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹراسد اسلم خان، ڈاکٹرمحمود شوکت، ڈاکٹر کامران، لاہورکے ٹیچنگ ہسپتالوں سے پلمانولوجسٹس اوروڈیو لنک کے ذریعے تمام میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹیزاورہسپتالوں کی انتظامیہ نے شرکت کی۔ اس دوران تمام میڈیکل ٹیچنگ یونیورسٹیز، اداروں اورہسپتالوں کے سربراہان نے وزیر صحت کوانتہائی نگہداشت یونٹس میں کورونا وائرس کا شکارمریضوں کے اعدادوشمار کے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Madam vasaial ki hi to kami'

نوٹس مطلب ساڈا حق ایتھے رکھ😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔ تبادلہ خیال ہر سانس میں بس اک ہی تو ہے، اے میرے پیارے چندے 😛😛😛🦜🦜 پیسے نا مانگ لینا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید 5ہزار افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کا خدشہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک بھرمیں پانچ ہزار سے زائد ایسے افراد موجود ہیں جن کے کورونا وائرس  کی موجودگی کا کا خدشہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn Newsقرآن پاک میں یہ مضمون دہرا دہرا کر ہے اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظورینیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔ jhoot k uper jhoot or us k uper ek or jhoot
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر‘لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کورونا وائرس سے میں مرگئی تھی اور پھر زندگی کی جانب واپس آئی' - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »