کورونا وائرس کے شبہ میں بھارتی شہری نے اپنی جان لے لی لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ ہر آنکھ نم ہو جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شخص نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبے میں

پھندہ لے کر اپنی زندگی ختم کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق اس 50سالہ شخص کا نام بالا کرشنا تھا جسے شک ہوا کہ وہ خوفناک کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔ اسے خدشہ تھا کہ یہ وائرس اس سے اس کی فیملی کو بھی لاحق ہو جائے گا اور سب جان سے جائیں گے، چنانچہ اس نے اپنی فیملی کو بچانے کے لیے پھندہ لے کر خودکشی کر لی۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

بالا کرشنا بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور کا رہائشی تھا۔ اس کے دل گرفتہ رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ”بالا کرشنا انٹرنیٹ پر کورونا وائرس کے پھیلاﺅ سے متعلق ویڈیوز دیکھتا تھا۔ ان ویڈیوز کی وجہ سے وہ اس وائرس کے خوف میں مبتلا ہو گیا ۔ وہ کہتا تھا کہ جو ایک بار کورونا وائرس کا شکار ہو جاتا ہے وہ کبھی نہیں بچ پاتا۔“

بالا کرشنا کے بیٹے بالا مورالی کا کہنا تھا کہ ”میرے والد کو وائرل بخار ہوا تھا، جسے وہ کورونا وائرس سمجھ بیٹھا۔ ہم اسے ہسپتال لے گئے اور ڈاکٹروں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ مصر رہا کہ اسے کورونا وائرس ہی لاحق ہو چکا ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے انڈیا میں صرف 3کیس سامنے آئے ہیں اور آندھرا پردیش میں ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا لیکن میرا باپ بضد رہا۔ دراصل وہ وائرس سے متعلق ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ذہنی طور پر یہ مان چکا تھا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گیا ہے۔ جب ہم اسے گھر واپس لائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی بحری جہاز میں کورونا وائرس کے مزید 44 کیسز سامنے آگئےجاپانی بحری جہاز میں کورونا وائرس کے مزید 44 کیسز سامنے آگئے 44MorePeople CoronaVirus CasesReported Ship InfectiousDisease SpreadRaidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی آزمائش شروع - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے لگنے والی بیماری کو باقاعدہ نام مل گیاعالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے لگنے والی بیماری کو باقاعدہ نام دے دیا گیا ہے۔ اب یہ بیماری ’کووِڈ 19‘ کہلائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »