کورونا سے لڑنے کیلئے ایک اور ترکیب؟ مودی کی قوم سے ایسی اپیل کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا سے لڑنے کیلئے ایک اور ترکیب سامنے لے آئے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے

Apr 04, 2020 | 13:12:PM نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا سے لڑنے کیلئے ایک اور ترکیب سامنے لے آئے ۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی عوام کو5اپریل کو رات 9بجے گھر کی تمام لائٹیں بند کرکے دیا جلانے کی اپیل کردی۔اپوزیشن نے مودی کے اس اقدام کو مسترد کردیا ہے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما چدم برہم نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ہم امید کررہے تھے کہ مودی کسی فوڈ پیکیج کا اعلان کریں گے۔

بھارتی رکن اسمبلی ششی تھرور نے بھی مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت بتائے کہ انہوں نے اب تک وبا کوروکنے کیلئے کون سے اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس سے قبل مودی نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ اپنے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر پلیٹیں اور تالیں بجاکر کورونا کیخلاف لڑنے والے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتا کہی کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے روبوٹ تعیناتکورونا سے متاثرہ مریضوں کے علاج اور دیکھ بھال کے لیے اٹلی کے اسپتال میں روبوٹ تعینات کردیے گئے ۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کی کورونا سے مرنے والوں کی تدفین کیلئے گائیڈ لائنزکراچی :عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے مرنے افراد کی تدفین میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا بار بار پانی پینے سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے ؟کیا بار بار پانی پینے سے کورونا سے بچا جا سکتا ہے ؟ CoronaVirus Water MedicalExperts InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus SafetyPrevention Precautions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »