کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، پرائمری کے بچوں کو اسکول نہ بھیجا جائے، ماہرین صحت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، پرائمری کے بچوں کو اسکول نہ بھیجا جائے، ماہرین صحت

ایسے حالات میں زیادہ بہتر یہی ہے کہ پرائمری کلاسز کے بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے گھروں میں تعلیم دی جائے فوٹو : فائلماہرین صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر دس سال تک کی عمر کے بچوں کی تعداد11 ہزار 35 ہے جبکہ 11 سال سے لے کر 20 سال تک کے بچوں اور نوجوانوں کی تعداد 24 ہزار 755 ہے۔

معروف ماہر امراض اطفال اور پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سینٹر کے خازن پروفیسر ڈاکٹر جمیل اختر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے بغیر اسکول کھلنے اور چھوٹے بچوں کے آپس میں گھلنے ملنے کے نتیجے میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباکے نتیجے میں بچے خود تو کم متاثر ہوتے ہیں لیکن وہ وائرس کو اپنے والدین اور دیگر لوگوں میں منتقل کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں، ایسے حالات میں زیادہ بہتر یہی ہے کہ پرائمری کلاسز کے بچوں کو اسکول بھیجنے کے بجائے گھروں میں تعلیم دی جائے۔

پروفیسر جمیل اخترکاکہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں دس سال سے کم عمر کے محض اعشاریہ تین فیصد بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 20 سال تک کے صرف اعشاریہ5 فیصد بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں،بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بڑوں کے مقابلے میں نہایت مختلف ہوتی ہیں۔ بچوں میں کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نزلہ زکام کی علامات سے لے کر پیٹ کی خرابی اور الٹیوں سمیت ’’کاواساکی ڈیزیز‘‘ تک کی علامات پائی گئیں ہیں، بدقسمتی سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کے ٹیسٹ بہت کم کیے گئے ہیں ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ بچوں میں کورونا وائرس کی علامات اور ان کے اس مرض سے محفوظ رہنے کے حوالے سے جامع تحقیقات کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

khali school nahi markets aur banquets ko bhi band kia jai

school band karain na ke yahan bataain

کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉

50 سال قرنطینیہ میں رہو پھر بھی مثبت آئے گا. جب چلے ہوئے انجن آئل کا مثبت آ سکتا ہے، تو کسی بھی چیز کا مثبت آ سکتا ہے. اس لئے کیونکہ پی سی آر ٹیسٹ خود اس کے موجد ڈاکٹر کیری مُلِس کے بقول کبھی طبی تشخیص کے لئے استعمال کے لائق تھا ہی نہیں. جتنے مثبت ٹیسٹ، اتنا لاک ڈاؤن.

ہمیں آگاہ کرنے کی بجائے سکول بند کر وائیں ۔ یہ حکومت ھے یا ذریعہ ابلاغ PTIGovernment

doctors ka kam hai daratay rehna

Shafqat_Mahmood

Sahi gal a

ena di pds

نوی فلم. ......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز مثبت آنے کے باعث قائداعظم یونیورسٹی سیل - ایکسپریس اردوڈی سی کے جاری کردہ نوٹیفکیسن کے مطابق طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 707 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں: وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے اہم ملاقات میں کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں: وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی سے اہم ملاقات میں کہا کہ ماہی گیروں کے بچوں کو نیوی میں مواقع ملنے چاہئیں۔ ARYNewsUrdu Siyasat mein kuo nahi ohhhh I forget about bilo rani haan navy mein jaga do phir jab woh join kre aur tab usko galiya do. Nikal bsdk 🤬 Ab ye navi main bhi siasi Bharti kerny lugy hain. Aik taraf pak army per bhonkty hain kuty dosri taraf mulakatain kerty hain razeel kamenay kuty pppp waly Kum noon leek waly.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »