پنجاب عثمان بزدار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم اس وقت ہم کورونا کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہے ہیں جو پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا مثبت کیسز کا تناسب 14 فیصد ہو چکا ہے جبکہ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد شرح رہی جو انتہائی تشویشناک ہے، کورونا کیسز کی وجہ سے اسپتال تیزی سے بھر رہے ہیں اور ہیلتھ سسٹم دباؤ کا شکار ہے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے، ہم صنعتوں اور کاروبار کی بندش...
گا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یکم اپریل سے شادی سمیت ہر قسم کی انڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جن علاقوں میں مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے زائد ہو گی وہاں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے، 11 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رہے گا تاہم سات روز بعد دوبارہ صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔عثمان بزدارکا مزید کہنا تھا کہ صوبے میں ہر قسم کی اسپورٹس، کلچرل اور دیگر تقریبات پر پابندی ہو گی جبکہ دکانوں اور بازاروں کے اوقات کار شام 6 بجے تک ہوں گے اور بازار ہفتے میں دو روز بند...
UsmanAKBuzdar PTIofficial GovtofPunjabPK لاک ڈاؤن لگا دینا چاہئے کچھ مدت کیلئے کیونکہ اگر کورونا ہو شکست دینا ہے تو ایس او پیز کو فالو کرنا ہوگا