کورونا وائرس: پاکستان کے لیے ’یہ جنگ سے بھی زیادہ خطرناک حالات ہیں‘، شبلی فراز - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شبلی فراز: یہ جنگ سے بھی زیادہ خطرناک حالات ہیں لائیو پیج:

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث چھ لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکہ ہے جہاں کم از کم 41 لاکھ افراد اس مرض سے متاثر ہیں جبکہ وہاں اب تک ایک لاکھ 46 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک سپین میں کئی ہفتوں تک وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد گذشتہ دو ہفتوں میں نئے متاثرین کی تعداد میں 160 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ یومیہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مویشی منڈیوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مویشی منڈیوں سےکوروناوائرس کے پھیلاؤکوروکنے کیلئے منڈیوں میں آنیوالوں کی اسکریننگ کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کے باعث کورونا وائرس سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ماہرین - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات میں مسلسل کمی، مہلک وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئےلاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئے Lahore Coronavirus COVID19Pandemic CoronaPatients Healthy Hospitals CoronaFreeLahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »