کورونا وائرس: اٹلی میں مزید 349 افراد ہلاک، فرانس میں صورتحال ’تیزی سے بگڑنے لگی‘ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور امریکی فوجی لیبارٹری کا کیا تعلق ہے؟ مکمل خبر: CoronavirusOutbreak

آغا خان کی ماہر لیبارٹری ڈاکٹر زہرہ حسن کا کہنا ہے کہ صرف امید ہی کی جا سکتی ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ کووڈ-19 میں کمی آئے گی کیونکہ مارچ اپریل تک نزلے و زکام کا سیزن ختم ہوجاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لیکن اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ دنیا بھر میں موسم یکساں نہیں ہے۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ صرف سپورٹ تھراپی فراہم کر رہے ہیں یعنی اگر بخار ہے تو اس کو کم کر رہے ہیں اگر پیٹ خراب ہے تو اس کی ڈرپ دے رہے ہیں لیکن اس کے لیے کوئی مختص دوائی نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ کچھ دوایئوں پر تحقیق ضرور ہے اور ان میں سے چند یہاں دستیاب بھی ہیں لیکن یہ ادوایات شدید بیمار افراد کو دی جا رہی ہیں۔ آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹر فیصل محمود حکومت سندھ اور وفاقی حکومت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور ان کے مطابق تحقیق میں وقت لگتا ہے اور کورونا وائرس کو آئے ابھی دو ماہ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Origin is china So Chinese virus

In barqi qum qumon ko wahin bnd KR do.

That's right that's the real basic it's a big news Alex hails is the main reason for such an sudden stop of even semi finals .

🤷‍♀️😏

And he is Alex Hales.

صدر علوی کو بھی قرنطینہ میں دنوں کیلئے رکھا جائے !

At least name to batana chahyay ta k pata to lagay woh kon hai

جھوٹ بول رہے ہیں یہ بے غیرت

Alex Hales....

اس گدھے نے گٹھنے ٹیک دیے۔ اس کو کیا معلوم کہ ملک کیسے چلایا جاتا ہے۔ ایجنسیوں نے اس کو مسلط کیا اور ابھی بھی اس کو سہارا دے رہی ہیں۔ نہ جانے کیا بات تھی کہ اس نااہل پر مر مٹیں چاہیے تھا کہ ایک واضح اور مربوط پالیسی بناتا اور مشکل حالات کا مقابلہ کرتا۔ بس کاسہ گدائی میں لگا ہوا ہے

Ohoo

Uffff ya ALLAH Reham 😢

So sad

وہاں تفتان نہیں ھے۔

There is a concern, will it be always safe while packing items in a sanitary enviro and delivering to consumers...?

in ko media pr na lao. en ko samander main fenko

کب سے دوبارہ شروع ہوگا

Good Decision

پی سی بی کا بہترین فیصلہ

That's right it's real basic it's fair opinion specially from PM Khan it's a real big disaster for the whole world he's just gives lot's of other options for all developing countries specially in these circumstances it's real big opportunity to just control on all these issue's .

He not know the power of Allaha why he close to mosqse we are Muslim we are trust on our Allaha

Online business will Boost up.....

I think india me testing sahi nhi ho rhi kafi logu ko ho ga

Cow urine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ کر بھاگ نکلینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھار ت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کی بیوی حکام سے بچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں اچانک کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑا اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 13کیسزسامنے آگئے جس کے بعد صوبے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہوگئی، لاہور میں پہلے کیس کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں اہم مذہبی شخصیت کورونا وائرس سے جاں بحق - ایکسپریس اردوایران میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ سرکاری حکام کی تعداد 12 ہوگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کورونا‘ سے بچنے کے لیے بھارت میں ’گائے کا پیشاب‘ پینے کی پارٹی - World - Dawn NewsTatti aur urine 😂 اس کے بعد ورلڈ سٹیج سے انڈیا کی کرسی اُُٹھا کر ہال سے باہر لگوا دی گئی کہ اس سے زیادہ مہذب reaction نہیں ہوسکتا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہو گئی ہے۔ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 32 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ بلوچستان میں 10، گلگت بلتستان میں پانچ اور اسلام آباد میں چار کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ آج پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ یااللہ پاکستانیوں کو کروناسے مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرما پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں A Bus caravan of 270 people came directly from Taftan border to Sukhar today..n more than 16 people were identified as COVID19 Means fed govt sindh govt all med officials were sleeping .bull shit rubbish totally ridiculous. They all r the actual corona virus of our society 🖐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »