کورونا وائرس:پاکستانیوں کو اپنےشہریوں کی طرح سہولت فراہم کررہے ہیں، چینی وزیر خارجہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وانگ ژی نے کورونا وائرس کے حملے اور چینی حکومت کے تمام حفاظتی اقدامات سے شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا، دفتر خارجہ CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus Pakistan DawnNews

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا — فائل فوٹو / دفتر خارجہ

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں چین میں کورونا وائرس کے حملے اور وبا سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وانگ ژی نے چین کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے حملے اور چینی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تمام حفاظتی اقدامات سے شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا۔

چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے جمعے کو ایک ہزار 983 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Esi lea hazaro videos a chukiii

حکومت سفاکانہ انداز اپنانے کی بجائے 'ریاست ماں کے جیسی ہے' کا کردار ادا کرئے اور چین سے اپنے شہریوں کو وطن لیکر آئے،اگر وباء کا زیادہ ڈر ہے تو واپس لا کر دو،تین ہفتے ان کو سیکروٹنی کے لیئے سب سے جدا رکھ لے لیکن واپس ضرور لائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئےجاپان نے کٹس پاکستان کو بھجوا دیکورونا وائرس کی تشخیص کیلئےجاپان نے کٹس پاکستان کو بھجوا دی CoronavirusOutbreak Emergency Japan Kits Pakistan pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk WHO zfrmrza
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے امریکہ کو معیشت میں ’بہتری کی امید‘امریکہ کے سیکرٹری برائے تجارت ولبر روس نے کہا ہے کہ چین میں پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس امریکہ کی معیشت کے لیے مثبت ثابت ہو سکتا ہے۔ ان کے اس بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ China ki tabah karkay apni behter kareingay yahi to reason thi china mein virus chorne ki 😎 Out of context.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ووہان شہر کی ایک تصویر کورونا وائرس بحران کی عکاس - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس،چین میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے بلاول بھٹو بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاریکورونا وائرس: چین سے دیگر ممالک کے شہریوں کا انخلاءجاری China CoronavirusOutbreak Foreigners LeavingChina Wuhan XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »