کورونا وائرس: عالمی معیشت اور ترقی پذیر ملکوں کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے: آٰئی ایم ایف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: عالمی معیشت اور ترقی پذیر ملکوں کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے: آٰئی ایم ایف

کینیڈا سے آئی ایم ایف کے آن لائن ویبینار سے خطاب میں ڈائریکٹر وسطی ایشیا جہاد آظہور کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کے معاشی پالیسیوں کو تبدیل کردیا، کورونا نے معیشت کو وہ نقصانات پہنچائے جس کی توقع بھی نہ تھی۔ان کا کہنا تھاکہ کورونا کے ساتھ مزید 6 ماہ تک رہنا ہوگا، آئندہ 6 ماہ میں معاشی ترجیحات تبدیل کرنا ہوں گی، وباء کے خطرات تاحال موجود ہیں، کورونا کیسز تاحال بڑھ رہے ہیں۔

ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ معاشی پالیسی سازوں کو صحت عامہ کو فوقیت دینا ہے، پسماندہ علاقوں میں صحت عامہ کی سہولیات کا چیلنج اور بڑھا ہے، پسماندہ علاقوں کے مسائل سے نظریں نہیں چرا سکتے، زندگی بچانی ہے، روزگار بچانا اور معیشت بچانی ہے، روزگار بڑھانے کےلیے صلاحیت بڑھانا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے غربت اور عدم مساوات میں اضافے کا خدشہ ہے،آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)عالمی معیشت ابھی مشکلات سے نہیں نکلی،کورونا سے غربت اور عدم مساوات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کنٹرول کرنے کا حل صرف پی پی کے پاس ہے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں حکومت کی کورونا سے متعلق کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی جانیں بچانے کے لیے پی ٹی آئی حکومت پالیسی تبدیل کرے، عالمی وبا کورونا وائرس کے خاتمے کا عزم فقط پیپلزپارٹی کے پاس ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بحران بد سے بدتر ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مایوسی کا احساسذہنی بے چینی بھی کورونا وائرس کا ہدف قرارایک اور تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ مایوسی کا احساس یا ذہنی بے چینی جیسی علامات بھی کووڈ 19 کے مریضوں میں نظر آسکتی ہیں کیونکہ یہ وائرس مرکزی اعصابی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی، چین کا سنیما کھولنے کا اعلانچین نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آئندہ ہفتے سے سنیما کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنے کا انوکھا طریقہ، شہری خلاء بازوں کا سوٹ پہن کر باہر نکلنے لگےبرازیلیا: (ویب ڈیسک) گھر سے باہر جاتے ہوئے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے برازیل کے ایک جوڑے نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »