کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح آزاد کشمیر میں ہے۔آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاون نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق زیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اجلاس میں آزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اعلیٰ افسران و انتظامیہ کو دو دن میں مکمل حکمت عملی اور بندش کو موثر بنانے کی تجاویزتیار کرنے کی ہدایت کر دی۔راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ آزادکشمیرمیں مثبت آنے والے کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ تین فی صد ہے، جو پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزادکشمیر میں مذہبی اجتماعات سیاسی و سماجی تقریبات بھی محدود کی جائیں گی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bilkol tek

سب جھوٹ، سب بکواس!

Pk_FakeNews 👆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ؛ تعداد 9 ہزار سے بڑھ گئی - ایکسپریس اردوملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 14 ہزار 616 ہوگئی Drama It is due to criminal negligence of folks کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے مل رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجّال کے چیلوں کے ڈراوے میں ہرگز مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔ 👉
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلیبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج اسلام آباد میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے بعد ایک اور اہم شخصیت کورونا میں مبتلاامریکا میں ایک دن کے اندر تیسری اہم شخصیت کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئی، ٹرمپ کے بعد سینیٹر رون جانسن مہلک وبا کا شکار ہوگئے۔ امریکی سیاستدان کورونا کی زد میں realDonaldTrump اللہ میاں صاحب کو صحت دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد کے کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا کے 291 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10819 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 291 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں، آئی جیانسپکٹر جنرل ( آئی جی) جیل خانہ جات سندھ قاضی نظیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں کورونا وائرس کے صرف 6 ایکٹو کیسز ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »