کورونا وائرس: جعلی خبریں پھیلانے پر ملائیشین رکن اسمبلی فوزیہ صالح قصور وار قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی خبریں پھیلانے پر رکن اسمبلی فوزیہ صالح کو قصور وار قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپیٹ میں ہر کوئی ہے۔ جن لوگوں کو یہ نہیں لگی وہ اس کے خوف میں رہ رہے ہیں اور خوف بالکل حقیقی ہے جس سے کوئی فرار نہیں۔ وبا دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل رہی ہے اور دو سو سے زائد ممالک متاثر ہو چکے ہیں۔

اسی دوران سوشل میڈیا کے ذریعے کورونا وائرس سے متعلق بے شمار جعلی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں جس کے باعث خوف میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، جنوبی ایشیا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے ایک ملائیشیا سے خبر آئی ہے جہاں پر ایک رکن اسمبلی کو کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر پر میرے نام سے جعلی خبریں ٹویٹ کی گئیں: فردوس عاشقلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹا کر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو دیدیا ہے جبکہ وفاقی وزارت اطلاعات کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز کو دیدی ہے، اسی دوران ڈاکٹر فردوس عاشق کے جعلی اکاؤنٹ پر کچھ جعلی ٹویٹس پھیلائی گئیں جنہیں انہوں نے خود ری شیئر کر کے بتایا کہ یہ جعلی خبریں ہے۔ Hhhhhhh Fake news tu ha lekin reality se ziyada for nahi lag rahi 😒😩😆🤣 It clearly says ' Parody Account' in bio 🙊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فيصل واؤڈا کااسکواڈ: جعلی نمبرپليٹ والی گاڑی کيخلاف کارروائی کاحکمفيصل واؤڈا کااسکواڈ: جعلی نمبرپليٹ والی گاڑی کيخلاف کارروائی کاحکم SamaaTV مل سکے، پچھلے 6 ماہ سے پاکسانی بیروز گار مستحق اور با صلا حیت جوان لون کے انتظار میں ہیں حکومت چا ہے تو عید سے پہلے لون کی صورت میں پا کستا نی جوانوں کو عید کا تحفہ دے سکتی ہے ﷽ کا میاب جوان لون پروگرام پچھلے 6 ما ہ سے جاری ہے جو کہ ابھی تک کسی جوان کو نھیں ملا، مگر وزیراعظم عمران خان نے 50لاکھ کی رقم بڑھا کر 5۔2 کروڑ کر دیا ہے جو کہ انتہا ئی احسن اور انقلا بھی اقدام ہے جیسا کہ وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ ان لاکڈائون کے دنوں میں کنسٹرکشن کی چلتی رہے اس اقدام سے جوان ملکی معا شی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے اور وزیرے اعظم جناب عمران خان صا حب کے مشکور رہیں گے شکریہ۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جعلی پولیس افسر گرفتار، 1150 گرام ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں جعلی پولیس افسر گرفتار کر لیاگیا جس کے بعد قبضے سے 1150 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کا ’علاج‘ کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتارسعودی عرب کےعلاقے وادی الدواسر کمشنری میں جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے نے کرونا وائرس کے جعلی معالج کو گرفتار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا سے متعلق غلط خبروں پر 402انٹرنیٹ صارفین گرفتارترکی میں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے متعلق غلط، جھوٹی معلومات اور خبریں شیئر کرنے پر 402 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: روس میں ایک روز میں 47 افراد ہلاکروس میں کورونا وائرس کے وار نہ تھمے، ایک ہی روز میں 47 افراد جان سے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »