کورونا وائرس : دنیا بھر میں اموات سترہ لاکھ سینتیس ہزار سات سو اکیاون تک پہنچ گئیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : دنیا بھر میں اموات سترہ لاکھ سینتیس ہزار سات سو اکیاون تک پہنچ گئیں CoronavirusPandemic

پہنچ گئیں۔امریکا میں مجموعی اموات تین لاکھ چونتیس ہزار دو سو اٹھارہ کو پہنچ گئیں جبکہ ایک کروڑ نواسی لاکھ سترہ ہزار ایک سو باون افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔ ادھر بھارت میں ناقص انتظامات کے باعث اب تک ایک کروڑ بارہ لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ ہلاکتیں ایک

لاکھ چھیالیس ہزار سات سو اٹھہتر ہوگئیں۔ برازیل میں ایک لاکھ نواسی ہزار دو سو چونسٹھ افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس میں اب تک باون ہزار دو سو چھیالیس افراد کو کورونا نگل گیا۔ فرانس میں اکسٹھ ہزار نو سو اٹھہتر، برطانیہ میں انہتر ہزار اکیاون افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کیسز8کروڑ 20 لاکھ 7ہزار سے متجاوز کرگئیں۔کورونا وائرس: دنیا بھر میں کیسز8کروڑ 20 لاکھ 7ہزار سے متجاوز کرگئیں۔ Coronavirus Covid19Pandemic DeadlyVirus Worldwide Deaths Infected Patients UK USA Spain India WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 48 لاکھ افراد کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین لگادی گئیدنیا بھر میں 48 لاکھ افراد کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کی ویکسین لگادی گئی Coronavirus Pandemic CoronaVaccine Vaccinated InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 17 لاکھ 77 ہزار 638 تک پہنچ گئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 17 لاکھ 77 ہزار 638 تک پہنچ گئی اموات کورونا 17_لاکھ_77_ہزار_638
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے17 لاکھ 97 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد17 لاکھ 97 ہزار تک پہنچ گئی۔ جبکہ مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ امریکی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں 18 لاکھ 12 ہزار زندگیاں نگل گیاواشنگٹن (92 نیوز) کورونا تباہی کی نئی داستانیں رقم کرنے لگا۔ وائرس دنیا بھر میں 18 لاکھ 12 ہزار زندگیاں نگل گیا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »