کورونا سے متاثرسات افراد انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد732 ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے۔ مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ دو چار ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر سات افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔.

ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سات مریض انتقال کرگئے۔ مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ دو چار ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر سات افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق 158مریضوں کی حالت تشویشناکاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہونے لگے ،کورونا سے  مزید 7افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 158کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ،مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد ریکارڈملک بھر میں اس وقت 165 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ Bheek mangna ka time hwa chahta h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

NCOC نے حج سے واپسی پر کورونا منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیایشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے حج کے بعد سعودی عرب سے واپس آنے والوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چھٹی لہر، 693 نئے مریض، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوزاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا کی چھٹی لہر، ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، 24 گھنٹے میں 693 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحقگاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہلاکت ہوئی: پولیس So sad Sir kindly visit it
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سے وفات پانے والے افراد کے اہل خانہ کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »