کورونا کی وجہ سے پاکستانی کا مالیاتی خسارہ بڑھے گا، ڈونرز ادارے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وبا سے نمٹنے کے اضافی اقدامات کے سبب پاکستان کا مالیاتی خسارہ جی ڈی بی کے9.6 فیصد رہنے کی توقع ہے،عالمی بینک، اے ڈی بی

عالمی بینک، اے ڈی بی اور دیگر ڈونرز اداروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث اضافی اخراجات کے سبب مالیاتی خسارہ بڑھے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت عالمی بینک، اے ڈی بی سمیت دیگر ڈونر ایجنسیوں کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ ڈونرز کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال پاکستان کا مالیاتی خسارہ جی ڈی بی کے 9.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ ڈونرز نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث اضافی اخراجات کی وجہ سے مالیاتی خسارہ بڑھے گا، اور رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی بھی منفی 1.57 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

ڈونر اداروں کے نمائندوں کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران عالمی اقتصادی ترقی کی شرح جی ڈی پی بھی سکڑ کر 3 فیصد رہنے کی توقع ہے اور 20 ، 21 سے اقتصادی بحالی شروع ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19 BANHaroon_Rauf_hamid reportpemra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔ سر مجھ سے رابطہ کریں مجھ سے ظلم ہو رہا ہے پلیز سر 03123800070 اس کی مشاورت ہمیشہ مہنگی پڑی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کی جانب سے برطانوی اخبار کے خلاف دائر مقدمے کا آغاز - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ کی پاکستان آمداسلام آباد:کوروناکیخلاف جنگ میں چین سےطبی سامان کی ایک اورکھیپ کی پاکستان پہنچ گئی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاآئندہ چندروزمیں مزیدسامان پاکستان پہنچے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »