کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، برطانوی اسلامی میڈیکل ایسوسی ایشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے رائے دی ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

کے مطابق برطانوی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں اسلامی علما سے مشورہ کیا ہے جس کے بعد ایک بیان کے ذریعے اسے عوام تک پہنچایا گیا ہے۔

میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ اگر پٹھوں اور جوڑوں میں ویکسین کا انجیکشن لگایا جائے تو اس سے روزے پر کچھ فرق نہیں پڑتا، خواہ ٹیکے میں لگایا گیا مواد دوران خون میں شامل ہو جائے تو تب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات