کورونا دوبارہ پھیلنے کے خدشے کے سبب عوام چند مہینے مزید احتیاط کریں: صدر مملکت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےعوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا دوبارہ پھیلنے کے تناظر میں مزید چند مہینوں کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے۔ کورونا وبا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر عوام ک

ے نام ویڈیو پیغام میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم کورونا کے خلاف جنگ کافی حد تک جیت چکے ہیں، ابھی مکمل کامیابی حاصل نہیں ہوئی، مکمل قابو کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہاکہ جن ممالک میں کورونا کم ہوا وہاں اب دوبارہ پھیل رہا ہے لہذا پاکستان میں اس حوالے سے احتیاط کی جائے ، حکومت نے احساس پروگرام کے تحت غریب طبقے کی مالی امداد کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Heart is organ in living organism who just pump blood around the body to provide food and nutritive values to cells, tissues, organs & body. If someone is mad to place a tangible thing in it he/she can't. The reality is to accept پاک_فوج_میرے_دل_میں UN OfficialDGISPR PakPMO

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث ذہنی تناؤ کے شکار طبی عملے کیلئے ’ڈونکی تھراپی‘ کے چرچےبارسلونا: (ویب ڈیسک) یورپی ملک سپین میں کورونا وائرس کے باعث ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار ہونے والے طبی عملے کے لیے گدھوں کے ساتھ وقت گزارنے کے عمل سے تھراپی کا کام لیا جا رہا ہے۔ لو بھئ پٹواری کسی کام تو آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے کورونا وائرس کا بہتر مقابلہ کیا، راہول گاندھی - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے تناظر میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان معیشت میں بھی بہتری ظاہر ہوئی ہے،راہول گاندھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ پانچ منٹ کے اندر کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والا آلا تیاربرطانیہ کی معروف زمانہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کر لی ہے، جس سے کسی شخص میں کورونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا صرف پانچ منٹ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا کے 225 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8429 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 225 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انفلوئنزا کی دوا بھی کورونا وائرس کے خلاف مفید ہوسکتی ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوزکام کی اس اینٹی وائرل دوا کی زیادہ مقدار سے کورونا وائرس کا بھی خاتمہ ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں اب تک کورونا وائرس کے 40 لاکھ 9 ہزار ٹیسٹ ہوئےملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 901 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اب تک کُل 40 لاکھ 9 ہزار 497 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »