کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ساؤتھ افریقا اور برازیل میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نمونے ملے ہیں۔

کے مطابق انہوں نے کہا کہ گزشہ روز آغا خان یونیورسٹی میں 13 نمونوں کا جائزہ لیا گیا ہے جن میں 10 میں وائرس کی برطانوی قسم، دو میں جنوبی افریقی جبکہ ایک میں برازیلی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک تشویش ناک بات ہے اور یہ صحت کے نظام پر بہت زیادہ دباؤ ڈال سکتا ہے کیونکہ وائرس کی برطانوی قسم بہت تیزی سے پھیلتی ہے اور اس کی 60 فیصد پھیلاؤ کی شرح اور اس کے باعث شرح اموات تقریباً 68 فیصد ہے۔‘ South African & Brazilian variant of COVID-19 found in samples taken by AKU. This is an emergency as these variants are not vaccination responsive either. Therefore it is important for everyone to take all necessary precautions & take this seriously.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیقکراچی: (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ساؤتھ افریقا اور برازیل میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نمونے ملے ہیں۔ وڑ گئے بئ۔۔۔۔ کون آیا افریقہ سے پتہ کراؤ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں 15 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیقCorona virus confirmed in 15 tourists in Gilgit-Baltistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیق09:33 PM, 5 May, 2021, بین الاقوامی, کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد امواتپنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 100 سے زائد اموات ہوئیں ، جس کے بعد صوبے میں اموات کی کل تعداد 8 ہزار 683 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی اقسام کی انٹری ایران اور افغانستان کے بارڈز سیل کرنے کا فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) نے ایران اور افغانستان کے باڈرز سیل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ایران اور افغانستان کے ساتھ باڈرز 4 اور 5 مئی کی رات ایک ماشاءاللہ بڑی جلدی یاد آئ جب یہ وائرس بھی ملک میں داخل ہو چکا تب آپ کو خیال آیا کہ باڈر بند کر دیں کہیں واپس نہ چلا جائے Japan mein tou ho gai hai entery corona501y 🤷🏻‍♀️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »