کورونا وبا میں کمی کے بعد کے پی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا میں کمی کے بعد کے پی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد شروع -

کورونا وبا میں کمی کے بعد غیر ملکیوں کی خیبر پختونخوا آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

کینیڈا کے ہائی کمشنر ، ہالینڈ ، ڈنمارک ، بیلجیئم کے سفیروں، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے کنٹری سربراہان نے خانپور کا دورہ کیا۔ محکمہ آرکیالوجی و میوزم خیبرپختونخوا نے صوبے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کرونا وائرس وبا کے بعد سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں۔ غیر ملکی سفارت کاروں اور عالمی معاشی اداروں کے سربراہان پر مشتمل ایک وفد نے خانپور میں جولیان اور بھمالہ تاریخی آثارِ قدیمہ سائٹ کا دورہ کیا،غیر ملکی وفد ورثے کے تحفظ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے اقدامات کو سراہا۔

حکومت کی جانب سے مذہبی سیاحت اور آثارقدیمہ کے فروغ کے لیے ٹورازم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ کورونا وبا کے باعث غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ رک گیا تھا وبا میں کمی کے بعد غیر ملکی سیاحوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی بی اے کراچی میں غیر تدریسی ملازمہ کے ساتھ ہراسگی کا کیس رپورٹ - ایکسپریس اردوآئی بی اے کراچی میں غیر تدریسی ملازمہ کے ساتھ ہراسگی کا کیس رپورٹ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے میں عزیربلوچ کے حق میں ریلیکراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں لیاری کے مکینوں نے عزیر بلوچ کے حق میں ریلی نکالی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈچین ، سروے کے مطابق بے روزگاری کی شرح میں ستمبر میں کمی ریکارڈ China Unemployment Surveyed September RecordLow ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کے کسی شہری نے شرکت نہیں کی: مصطفیٰ کمالابے چوتیا کیوں جھوٹ بولتا ہے saaf jhoot shafaaf jhoot Ye to CM Sindh banne jarah tha councelor k seat Tak nahe mili is ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »