کوئی انٹیلی جنس رپورٹ پنجاب حکومت سے شیئر نہیں کی گئی، شہباز کا فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Shehbaz Sharif خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

۔ فوٹو فائلشہباز شریف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ پنجاب میں امن و امان کے معاملات پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے امن تشکیل دی گئی تھی جو صوبائی وزیر قانون اور بعض دیگر اہم صوبائی وزراء پر مشتمل تھی۔

انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، اس وقت فیض آباد دھرنے کا اندازہ نہیں تھا، ڈی سی راولپنڈی، کمشنر، سی پی او اور آر پی او کو ذیلی کمیٹی برائے امن و امان سے واضح ہدایات موصول ہوئی تھیں، افسران کو ہدایات تھیں کہ اسلام آباد انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں۔فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کسی تنظیم پر پابندی انسداد دہشت گردی ایکٹ میں دیے گئے سخت معیار کے تحت ہوتی ہے، پابندی وزارت داخلہ اپنے مینڈیٹ کے مطابق عائد کر سکتی تھی، طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ شہباز شریف کے بیان میں کہا گیا کہ ٹی ایل پی کے رہنماؤں کے ساتھ سیاسی مذاکرات ہو رہے تھے، ٹی ایل پی اور وفاقی حکومت کے درمیان معاہدے میں اتفاق کیا گیا تھا، طے ہوا تھا ٹی ایل پی رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمات قانونی طریقہ کار کے بعد واپس لیے جائیں گے۔دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، وزیر قانون کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض آباد دھرنا، شہباز شریف نے کمیشن کو سوالات کے کیا جواب دیے؟ انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز پرفیض آباد دھرنا کمیشن کی انکوائری رپورٹ اے آر وائی نیوز کو موصول ہو گئی ہے جس میں کمیشن کی جانب سے شہباز شریف سے 10 سوالات پوچھے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ کو مذاق قرار دے دیااسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مذاق قرار دے دیا ہے۔نجی نیوز چینل کے ساتھ گفتگو میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی سیاسی جماعت پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ حکومت سے شیئر نہیں کی ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیض آباد دھرنا رپورٹ میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہبازشریف سے کمیشن نے 7سوالات کے جوابات مانگے تھے،سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف توہین آمیز بیانات سے متعلق پوچھا گیا،سابق وزیراعظم نوازشریف کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ایکشن لینے سے متعلق بھی پوچھا گیا۔...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ کی کوئی اہمیت نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے  فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا تو مستند اور نا قابلِ بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے انٹرویو میں بات کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا،جنرل ریٹائرڈ فیض اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ تو کمیشن کے سامنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد انکوائری کمیشن رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، کمیشن ایک مذاق تھا: وزیر دفاعفیض آباد کمیشن ایک مذاق تھا،جنرل ریٹائرڈ فیض اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ تو کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے، صرف مجھ جیسے سیاسی ورکرز پیش ہوئے: خواجہ آصف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کمیشن نے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی: رانا ثنااللہزاہد حامد خود استعفیٰ دینے پر تیار تھے لیکن اُس وقت تک ذہن بن چکا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق آپریشن ہوگا: سابق وزیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »