کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نےکہہ دیا ہے کہ کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی، فیلڈ افسران کو ضرورت کے تحت کچھ گاڑیاں دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت کم تھی تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تیل درآمد کرنے سے روک دیا گیا، حکومت نےخود تیل درآمد کیا نہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوکرنےدیا۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کس کو فائدہ ہوا کچھ وقت میں معلوم ہوجائے گا، حکومت ہر فیلڈ میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت سے کارکردگی کا پوچھا جائے تو الزامات لگائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی شوشے کے طور پر کچھ لوگوں نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا، بجٹ میں کراچی کوزیادہ اہمیت دی گئی ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تیل کی قیمت کم ہوئی تو دستیاب ہی نہیں تھا، لوگوں کو اس کا فائدہ نہیں مل سکا، بجٹ میں کراچی سمیت سندھ بھر کیلئے پروجیکٹس رکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود نے عثمان بزدار کو دھمکی دی ہے کہ ۔۔۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ پھٹ پڑے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہرکی بھی پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی پر سنگین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیاچودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ChShujaatHussain PervaizElahi MoonisElahi Condolence Demise SyedMunawarHassan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں' میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی' وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : آغا سپر مارکیٹ میں آگ لگ گئیکراچی : آغا سپر مارکیٹ میں آگ لگ گئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »