کوئی کچھ بھی کرلے پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ سپریم ہے اسکا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، بالادستی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

شہباز شریف نے اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں مسلم لیگ ن اور اس کی اتحادی جماعتوں کے 176 سے زائد ایم این ایز نے شرکت کی۔سپریم کورٹ کا کام پنچائیت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، شہباز شریف وزیراعظم نے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اسکا فیصلہ قبول کرنا ہوگا، حکومت ہر معاملے پر پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عمل یقینی بنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Apr 26, 2023, لاہور, Page 1,وزیراعظم کی ایک ہی دن الیکشن کی پٹیشن پر مشاورت ، اتحادیوں کا اجلاس آج ہوگا Detail News: Newspaper Nawaiwaqt pdm PrimeMinister ShehbazSharif PMLN CMShehbaz pmln_org GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی، بیروزگاری اور سڑکوں پرگداگروں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردومہنگائی، بیروزگاری اور سڑکوں پرگداگروں کی تعداد میں اضافہ - ExpressNews inflation Unemployment Road beggar increase money
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعلیٰ عدلیہ نے توہین پارلیمنٹ کی اور استحقاق مجروح کیا، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ اقلیتی فیصلے کو ہم پر مسلط کرنا چاہتی ہے،اداروں کے سربراہ ہوش کے ناخن لیں، بلاول کا قومی اسمبلی میں خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کی ’’ برکات ‘‘ - ایکسپریس اردوآج کی نوجوان نسل کو یاد نہیں ہوگا کہ جب لاوڈ اسپیکر آیا تو اس میں اذان دینے پر بے تحاشا اعتراضات ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »