کوئی نوٹس نہیں ملا، نوٹس دیکھ کر پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کروں گا: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل جس گھر پر چھاپا مارا گیا وہاں میں 15 سال سے نہیں گیا، وہاں جا کر میرے پڑوسی کو نوٹس دیا گیا: معاون خصوصی وزیر اعظم مزید پڑھیں:GeoNews AtaTarar

عطا تارڑ نے کہا میں کل بھی پنجاب میں تھا، یہ کیسا پنجاب کا وزیر داخلہ ہے جو نوٹس بھی ٹھیک سے نہیں بھیج سکتا؟

انہوں نے کہا نوٹس ملے تو دیکھ کر ہی فیصلہ کروں گا کہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا چاہیے یا نہیں، 48 گھنٹوں میں ایک نوٹس بھی نہیں بھیجا گیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا کہ 25 مئی کو ان کو کیا ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت دینا درست تھا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو والد کے سامنے گرفتار کیا گیا، ڈیتھ سیل میں رکھا گیا، شہباز گل کی حرکت قابل مذمت ہے، 2013 میں نواز شریف خود معاملات سلجھانے بنی گالا گئے تھے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان ملک کی سیاست بند گلی میں لے آئے ہیں، عمران خان کی جلسوں میں تقریر دیکھ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تجھے اصل میں پتہ ھے کہ پنجاب پولیس تیری کتنی سگی ھے اور تو خود اپنی پارٹی کیلئے کتنا سگا ھے ۔ جب پولیس نے پکڑنا ھے تو کسی نے تیرے لئے نہی نکلنا اور نا پارٹی میں سے کسی نے آنا تیری پیشیوں کیلئے ۔۔ تیری ساری لیڈر شپ ٹویٹ پر مذمت کرے گی ، اسی لئے تو لاہور نہی آرہا javerias

پڑوسی تیرا ہے پر گھر تیرا نہیں ہے ؟ مطلب کچھ بھی؟

پکے جاہل اجڈ گنوار پٹواری ہو واقعی شرم غیرت والی بات نہیں ہے بجائے کہ شرمندگی محسوس کرو کہ وہ پرانے گھر گئے تمہارے کسی رشتے داروں کو تنگ نہیں کیا نوٹس دے کر آگئے کہیں تمھاری طرح بیغرتی کرتے تمہارے رشتہ داروں کو پکڑتے ذلیل کرتے ۔اللہ کی طرف سے ن لیگیوں میں شرم حیا کا فقدان ہے

TV pe daikh liyaaa nawww ? Beta himmat kr 😂🙏

Chal tu phr a ja apny ghar

پکے جاہل اجڈ گنوار پٹواری ہو واقعی شرم غیرت والی بات نہیں ہے بجائے کہ شرمندگی محسوس کرو کہ وہ پرانے گھر گئے تمہارے کسی رشتے داروں کو تنگ نہیں کیا نوٹس دے کر آگئے کہیں تمھاری طرح بیغرتی کرتے تمہارے رشتہ داروں کو پکڑتے ذلیل کرتے ۔اللہ کی طرف سے ن لیگیوں میں شرم حیا کا فقدان ہے

اچھا جی ! CMParvzElahi صاحب ۔ اسکو نوٹس ویسے دیں جیسے انہوں نے ہم عوام کو 25may والے دن نوٹس دیا تھا۔ یہ ٹیسٹ ٹیوب بچہ اخلاقیات کا حقدار نہیں۔ اسکو اسی کی زبان سمجھ آۓ گی۔

Janab wo apko nostalgia se marna chah rahay hain. 😌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے، وزیر داخلہ پنجابوزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ ‏عطا تارڑ آپ پیش ہوجائیں، قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاسم سوری نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا تھا، ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہےکہ وہ اس طرح کا نوٹس جاری کرے: رہنما پی ٹی آئی 😂😂😂choor darpok 🐷ri Lant PTI pr or Tara pr kota iamammarsajjad1 SyedSarfrazBuk3 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمن الظواہری کی لاش غائب؟طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری کی لاش کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا، معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ آپ نے شہباز گل کی خبر کیوں نہیں چلائی کہیں بک تو نہیں گے ؟ 👍 آپ کو انتظار تھا کہ چہرہ دکھایا جائے گا؟! ڑرون فائر کے بعد کبھی کسی کا چہرا دکھایا ہے امریکہ نے؟؟ انویسٹیگیٹو جرنلزم کا تو جنازہ نکل چکا ہے۔ لفافہ_صحافت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لیہ میں زیادتی اور پورنوگرافی کے سکینڈل کا سخت نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی  نےلیہ میں زیادتی اور پورنوگرافی کے سکینڈل کا سخت نوٹس لے لیا۔انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔اعلیٰ سطح کی ٹیم کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹکٹ کی مد میں 20 روپے زیادہ کیوں لیے؟ شہری 22 سال بعد مقدمہ جیت گیاعدالت نے میرے حق میں فیصلہ تو سنادیا پر ان 22 سالوں میں میرا جو وقت ضائع ہوا اس کا کوئی مدوا نہیں، شہری Legend Inshallah Hum b aik din Mian sab se jeet jayengay یہ بندہ بالکل ہی فارغ ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مراد سعید کا سوات کے حالات کنٹرول کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم - ایکسپریس اردواگر حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلاؤں گا، بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی Within 10 hours, thanks MuradSaeedPTI Where is kpk government PTI n I K's policy to destabilize SWAT is obviously under stand what he did from the beginning to open offices for TALIBAN is a well planned strategy of I K n PTI to engage Pak. Army n black mail security institution to be loud as PTI wishes .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »