کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا، فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا، فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے آؤٹ

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا لگ گیا، جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے سینئر بیٹسمین فاف ڈوپلیسی ایونٹ سے آؤٹ ہو گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل سے باہر ہوگئے، فاف ڈوپلیسی آج ‏رات جنوبی افریقا واپس روانہ ہوجائیں گے۔ جنوبی افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی پشاور زلمی کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے شدید زخمی ہوئے ‏تھے۔Thank you everyone for all the messages of support. I m back at the hotel recovering. Have concussion with some memory loss but I will be fine. Hopefully be back on the field soon. Much love.

انہوں نے لکھا تھا کہ وہ پرامید ہیں کہ جلد ہی مکمل صحت یاب ہوکر کرکٹ گراؤنڈ میں دوبارہ ایکشن میں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Quetta team to pori ki pori out ho chukia😂😂

wasy ye achi khaber ha queta walo kay liay

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو 159 رنز کا ہدفکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو 159 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے عثمان شنواری اور خرم شہزاد نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دیدیQuetta Gladiators defeated Lahore Qalandars by 18 runs
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے میچ جیت لیا - BBC News اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عمدہ بولنگ کر کے لاہور قلندرز کی پوری ٹیم کو 140 رنز پر آؤٹ کر کے اپنا ایک اہم میچ 18 رنز سے جیت لیا ہے۔ BBC needs to blocked in Pakistan 🇵🇰 🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ : ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابلپاکستان سپر لیگ سکس کے سلسلہ میں آج16 جون کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ میچ رات 9بجے شروع ہوگا۔کل 17
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »