کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا تفصيلات جانئے: DailyJang

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں مرغی کےگوشت کی فی کلو قیمت 290 سے بڑھ کر 320 روپے ہوگئی ہے جبکہ انڈوں کی قیمت میں 10 روپے فی درجن کا اضافہ ہوجانے سے قیمت 140 روپے ہوگئی ہے۔

بکرے کا گوشت 850 روپے فی کلو کی بجائے 11 سے 12 سو روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے ، گائے کا بغیر ہڈی کا گوشت 480 روپے فی کلو کی بجائے 560 سے 600 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ کوئٹہ شہر میں دودھ کی 100 روپے کی بجائے 110 اور دہی 110 کی بجائے 120روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ نئے تنازع کا شکار ہو گئی ہے، امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے صدر ٹرمپ کا حکم نامہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کا رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے ای کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلاناسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان Read News AsadUmar Karachi MediaBriefing pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم نے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم مارکیٹ میں لانے کا حکم دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سستے پوائنٹس بنا کر لوگوں کو آٹا فراہم کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »