کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس بارش کی پھسلن اور اوور اسپیڈنگ کے باعث ضلع شیرانی کے حدود دہانہ سر دانہ کے مقام پر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال ژوب منتقل کردیا ہے جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثم آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

سوہاوہ جی ٹی روڈ پر بھی بس کا ایکسیڈنٹ ہوا جس میں کافی ہلاکتوں کا خدشہ ہے کیا اس بارے میں کوئی معلومات ہیں آپ کہ پاس تقریبا گھنٹہ پہلے یہ واقع ہوا ہے

boht afsos hou

اللہ تعالٰی معاف فرمائے جو زخمی ہوئے انہیں صحت دے جو وفات پا گئے ان کی بخشش فرمائے۔آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 19 جاں‌ بحقاسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 19 جاں‌ بحق ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی سے پریڈگراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا:عمران خانراولپنڈی سے پریڈگراؤنڈ تک ریلی کی قیادت کروں گا:عمران خان Islamabad PradeGround PTIJalsa PTIofficial InsafPK PTIOfficial ImranKhan ImranKhanPTI PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation Pakistan PakistanEconomy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں کل سے موسلا دھار بارشوں کا امکانکل سے سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ اور گوادر میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’اسٹرینجر تھنگز 4‘‘ نے سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز کا ریکارڈ بنا لیاسیریز کو 23 سے 29 مئی کے دوران 5.14 ارب منٹ دیکھا گیا، یعنی دو ہفتوں کے دوران یہ سیریز 12.34 ارب منٹ تک دیکھی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا آرمی چیف سے رابطے کے سوال پر جواب دینے سے گریزاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کیا ابھی بھی آرمی چیف سے رابطہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئیپی ٹی آئی کے رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر تشدد اور دھمکیوں کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ اہم رہنما بڑی خبر یار تو پسلی سے تو نہیں پیدا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »