کوئنٹن ڈی کوک کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئنٹن ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ARYNewsUrdu

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ڈی کوک کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ فوری طور پر موثر ہوگا۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے ان کی ریٹائرمنٹ کی وجہ اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارنا بتائی ہے اور کہا ہے کہ ڈی کوک اہلِ خانہ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔wicket-keeper batsman, Quinton de Kock has announced his retirement from Test cricket with immediate effect, citing his intentions to spend more time with his growing family.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چاول کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوایکسپورٹ اور پیداوار میں اضافہ متوقع، سمری آئندہ ہفتے ای سی سی کو بھیجی جائے گی۔ اب پھر چاول کا بحران پیدا ہو چاول بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان - ایکسپریس اردومنی بجٹ عمران نیازی حکومت کا ایک اور بڑا یوٹرن اور ملک کیلئے تباہی کا نسخہ ہے، متحدہ اپوزیشن یہ کمینے جانتے ہیں کہ منی بجٹ کی وجہ سے IMF کا پیکج منظور ہو جائے گا اور پھر ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا آئی ایم ایف کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ بھی اوپر جائے گی اور پھر ملک میں مہنگائی کم ہونے لگے گی ۔یہ سب ان کے مفاد میں نہیں ہے کیوں کہ اس کا فائدہ عمران خان کو ہوگا Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: سی پیک دہشتگردوں کا بڑا ہدف ہے، سی ٹی ڈیڈی آئی جی، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا جاویداقبال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے باعث ملک میں سال 2021 میں دہشت گردی کاخطرہ زیادہ تھا SamaaTV Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا سرمایہ کاری بورڈ کا دورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ(BOI) کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو بورڈ کی کارکردگی، نئے اقدامات اور fawadchaudhry طیارہ اپنی پہلی اڑان بھرنے کے لیئے بلکل تیار ہے اور پھر جہنم کا دروازہ کھول دیا جائیگا..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا سرمایہ کاری بورڈ کا دورہوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بدھ کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ(BOI) کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو بورڈ کی کارکردگی، نئے اقدامات اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل چوری کا الزام، بھارتی شہریوں کا لڑکی پر بدترین تشددموبائل چوری کا الزام، بھارتی شہریوں کا لڑکی پر بدترین تشدد arynewsurdu india
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »